10th weekly test paper 1 class 8 Spread the love10th weekly test paper 1 class 8 Contents hide 1 10th weekly test paper 1 class 8 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 30 minutesCreated on November 25, 20238th scholarship 10th weekly test paper 01 class 8paper 1urdu-math 1 / 20 Category: urdu 8th1) ذیل میں دیے گئے جملوں میں ختمہ علامت والے جملے کی نشانداہی کیجیےـ: A) وہ گھر پہنچا ہی تھا اور لائٹ چلی گئی ـ B) واہ! اب مزہ آئے گاـ C) وہ کب گیا؟ D) لائٹ گئی کیا ؟ 2 / 20 Category: urdu 8th2) ذیل کے جملے میں خالی جگہ پر مناسب علامت کا استعمال کیجیےـامی جان نےکہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ مت بولوـ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) ، B) ؟ C) " " D) ؛ 3 / 20 Category: urdu 8th3) کسی کے کہے ہوئے جملے میں کون سی علامت کا استعمال ہوتا ہے؟ A) علامت استفہامیہ B) علامت وقفہ C) علامت واوین D) علامت خاتمہ 4 / 20 Category: urdu 8th4) جملے میں کسی پر تھوڑا سا ٹھہرنے کے لیے کس علامت کا استعمال ہوتا ہےـ A) علامت وقفہ B) علامت سکتہ C) علامت واوین D) علامت خاتمہ 5 / 20 Category: urdu 8th5) صحیح علا مت کااستعمال جس جملہ میں ہوا ہے ، اس کی نشانداہی کیجیےـ A) تم کب واپس آرہے ہوـ B) تم اب جاؤ ؟ C) چلو گھر جانا ہے؟ D) پڑھائی کرواب؟ 6 / 20 Category: urdu 8th6) کسی جملے میں اگر سوال پوچھا جائے تو کون سی علامت کا استعمال ہوگا؟ A) علامت وقفہ B) علامت استفہامیہ C) علامت سکتہ D) علامت خاتمہ 7 / 20 Category: urdu 8th7) واہ! کیا عمدہ کھانا بنایا ہے اس نےـ ( زمانہ پہچانیے) A) زمانہ ماضی B) زمانہ حال C) زمانہ مستقبیل D) زمانہ مستقبل نا تمام 8 / 20 Category: urdu 8th8) زینب ابھی جائے گی ـ ( زمانہ پہچانیے) A) زمانہ ماضی B) زمانہ حال C) زمانہ مستقبل D) زمانہ مستقبل ناتمام 9 / 20 Category: urdu 8th9) حامد اخبار پڑھ رہا ہےـ ( زمانہ پہچانیے) A) زمانہ ماضی B) زمانہ مستقبل C) زمانہ حال D) زمانہ مستقبل نا تمام 10 / 20 Category: urdu 8th10) مندرجہ ذیل میں سے ماضی مطلق کے جملے کی نشانداہی کیجیے ـ A) وہ آج ہی آیا ہےـ B) مجیب نے سیب کھایاـ C) وہ کل آئے گا ـ D) رحمان لکھ رہا ہےـ 11 / 20 Category: math 8th11) ء 7200کا کتنا فیصد یعنی 216 ہوگا؟ A) 210 فیصد B) 216 فیصد C) 03 فیصد D) 004 فیصد 12 / 20 Category: math 8th12) ء 125 کا 20 فیصد یعنی کتنا؟ A) 20 B) 25 C) 30 D) 62 13 / 20 Category: math 8th13) ایک عدد کا 2/25 یعنی کتنے فیصدی؟ A) 8 فیصد B) 12 فیصد C) 20 فیصد D) 4 فیصد 14 / 20 Category: math 8th14) ء 5 کلو گرام وزن کے ایک آمیزہ میں 17 فیصد کرومیم ہے تو آمیزے میں کرومیم کا وزن کتنا ہوگا؟ A) 680 گرام B) 850 گرام C) 85 گرام D) 806 گرام 15 / 20 Category: math 8th15) ء 133 یہ کس کا 19 فیصد ہے؟ A) 720 B) 700 C) 740 D) 7 x10 16 / 20 Category: math 8th16) ایک مقابلہ جاتی امتحان میں کل نمبرات کا 74 فیصد نمبر حاصل ہوتو مطلوبہ عہدہ کے لیے منتخب ہوتے ہیں ـ امتحان کل 1400 نمبر کا ہوتو منتخب ہونے کے لیے کتنے نمبرات حاصل کرنے والے طالب علم اہل سمجھے جائیں گے؟ A) 1015 B) 1016 C) 1026 D) 1036 17 / 20 Category: math 8th17) ایک کتاب کی قیمت 225 روپے تھی ـ نرخ میں اضافہ کی وجہ سے قیمت میں 5 فیصد اضافہ ہوا تو اس کتاب کی نئی قیمت کتنی ہوگی؟ A) 235.25 B) 236.25 C) 237.25 D) ان میں سے کوئی نہیں ـ 18 / 20 Category: math 8th18) اگر 720 ڈیکا میڑ راستے میں سے 42 فیصد راستے کو سجایا گیا تو بتائیے کتنے میڑ راستے کو سجانا باقی ہے؟ A) 3024 B) 4176 C) 3142 D) ان میں سے کوئی نہیںـ 19 / 20 Category: math 8th19) ء 133 /700 اس کسر کی فیصدی میں تحویل کیجیے؟ A) 18 فیصد B) 17 فیصد C) 19 فیصد D) 25 فیصد 20 / 20 Category: math 8th20) ء 700 روپے قیمت والی استری کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا پھر وہی بڑھتی ہوئی قیمت کو 20 فیصد کم کیا گیا تو اس استری کی آخری قیمت اصل قیمت سے کتنے روپے زیادہ یا کم ہے؟ A) रु140 زیادہ B) रु168کم C) रु28 کم D) रु28 زیادہ Name Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...