10th weekly test paper 1 class 5 Spread the love10th weekly test paper 1 class 5 Contents hide 1 10th weekly test paper 1 class 5 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 30 minutesCreated on November 25, 20235th scholarship weekly test 10 paper-1paper 1Urdu-math 1 / 20 Category: math 8th1) مثلث کے راسی نقطے اور اس کے مقابل کے ضلع کے وسطی نقطے کو جوڑنے والے قطعہ خط کو کیا کہتے ہیں؟ A) ارتفاع B) ناصف C) وسطانیہ D) عمود 2 / 20 Category: Urdu 5th2) ذیل کے جلی حرفوں میں ہم معنی الفاظ دیے ہوئے ہیں ـ ان میں سے صحیح متبادل کاانتخاب کرکے لکھیےـ سورج A) آفتاب B) قمر C) ماہتاب D) سیؔارہ 3 / 20 Category: Urdu 5th3) آموں کے باغ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ـ A) گلہ B) گودام C) امرائی D) جنگل 4 / 20 Category: Urdu 5th4) ریل میں چڑھنے کے لیے مسافروں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُمنڈ پڑی ـ A) بھیڑ B) گروہ C) گچھا D) بیڑا 5 / 20 Category: Urdu 5th5) گھوڑی کے بچے کو کیا کہتے ہیں ؟ A) میمنا B) بچھڑا C) بچھیڑا D) برؔہ 6 / 20 Category: Urdu 5th6) پرندہ کا پوٹا تو انسان کو ؟ A) بچہ B) چوزہ C) پٹھا D) گودر 7 / 20 Category: Urdu 5th7) بلیّ کے بچے کودرج ذیل میں سے کیا کہتےہیں ؟ A) ہرنوٹا B) بلونگا C) پاڑہ D) برّہ 8 / 20 Category: Urdu 5th8) جیسے گھوڑے کا بچھیڑا ویسے بھیڑکا بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) گودر B) بچھڑا C) پاٹھا D) برّہ 9 / 20 Category: Urdu 5th9) بکری کے بچے کے لیے ذیل مین سے کون سا لفظ صحیح ہے؟ A) میمنا B) پاڑہ C) پلاّ D) گودر 10 / 20 Category: Urdu 5th10) جیسے کتے کا بچہ – پلاّ ، ویسے ہرن کا بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) بوتا B) ہرنوٹا C) پوٹا D) بلونگا 11 / 20 Category: math 5th11) ایک سائیکل 1050 روپے میں خریدکر 950 روپے میں فروخت کی گئ تو اس کاروبار میں نقصان کتنے روپے ہوا؟ A) 150 B) 175 C) 100 D) 160 12 / 20 Category: math 5th12) ایک ریڈیو 3540 روپے میں خرید کروہ 3760 روپے میں فروخت کیا گیا اس کاروبار میں نفع ہوا یا نقصان اور کتنا ؟ A) 220 نقصان B) 210 نفع C) 210 نقصان D) 220 نفع 13 / 20 Category: math 5th13) پنکج نے ایک گھڑی 4370 روپے میں خریدکر اسی گھڑی کو4140 روپے میں فروخت کردیا تو اس کاروبار میں کتنا نقصان ہوا ؟ A) 230 B) 340 C) 330 D) 420 14 / 20 Category: math 5th14) ء 70 کا 50 فیصد ی کتنا ؟ A) 30 B) 35 C) 75 D) 50 15 / 20 Category: math 5th15) ء25 فی صدی کو درج ذیل میں سے کیسے لکھا جاتا ہے؟ A) 25 B) 25٪ C) 2.5 D) 2..5 16 / 20 Category: math 5th16) ء 400 کا 5 فی صد ی یعنی کتنا ؟ A) 30 B) 40 C) 45 D) 20 17 / 20 Category: math 5th17) ساڑے آٹھ سو کا 8 فیصدی کتنا؟ A) 58 B) 68 C) 78 D) 88 18 / 20 Category: math 5th18) ء 10 فی صدی فی سال کی شرح سے 2000 روپے اصل زر کا ایک سال میں سود کتنے روپے ہوگا؟ A) 300 B) 200 C) 400 D) 250 19 / 20 Category: math 5th19) اومکار نے لیے ہوئے 10 فیصدی فی سال کی شرح سے 2500 کا 6 سال کا سود مفرد کتنا؟ A) 2600 B) 1550 C) 1500 D) 1505 20 / 20 Category: math 5th20) ء 12 فی صدی فی سال کی شرح سے کچھ اصل زر کا 3 سال کی مدت کاسود مفرد 5040 روپے ہے تو اصل زر کتنا ؟ A) 15000 B) 13000 C) 16000 D) 14000 Name Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...