Urdu test 04 class 8 scholarship exam Spread the loveUrdu test 04 class 8 scholarship exam 38 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship urdu test 4 class 8ذخیرہ الفاظصحیح اور غلط الفاظ،مرادی الفاظ، 1 / 10 Category: urdu 8thذیل کے لفظوں میں کتنے لفظ درست ہیں؟دیا،دنیا،دایاِدین،درا،دہر ایک دو تین چار دایا اور درا کے کوئی معنی نہیں۔دایا اور درا کے کوئی معنی نہیں۔2 / 10 Category: urdu 8thذیل میں کون سا لفظ صحیح لفظ ہے؟ شکل سکل شقل ثکل 3 / 10 Category: urdu 8thجب انسان گاروں سے نکل کر مکانوں میں رہنے لگا۔اس جملے میں کتنے لفظ غلط ہیں۔ دو تین ایک چار گاروں غلط لفظ ہے۔(غاروں)گاروں غلط لفظ ہے۔(غاروں)4 / 10 Category: urdu 8thسوچ تو،کیاکیا ہے تجھ کو۔۔۔۔۔۔۔نے عطا۔ کدرت قدرت طبیعت جماعت 5 / 10 Category: urdu 8thتمثیلی الفاظ کا انتکاب کیجیے۔کسی بھی کام کو شروع کرنا۔ آغاز شروعات بسم اللہ قرآن خوانی 6 / 10 Category: urdu 8thتمثیلی الفاظ کا انتخاب کیجیے۔نہت زیادہ سخاوت کرنے والا۔۔ حاتم طائی دلدار امیر تقسیم کار 7 / 10 Category: urdu 8thتمثیل مکمل کیجیے۔غریبی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیری آٹا گیلا بیماری دولت 8 / 10 Category: urdu 8thتمثیلی الفاظ کے صحیح مفہوم والی جوڑی پہچانئیے۔ صبر ایوب-بہت صبر کرنا قارون کا خزانہ-مدفن ہر فن مولا-ماہر مقرر کتّے کی دُم-انتہایہ اہم کام 9 / 10 Category: urdu 8thبہت زیادہ عمر پانے والا-اس مجموعہ کے لیے۔۔۔ عمر دراز عمر قلیل بزرگ نخیف 10 / 10 Category: urdu 8thذیل میں سے غلط صحت میں لکھے ہوئے لفظ کو الگ کیجیے۔ بازار مزار بزار اچار Your score is Restart quiz Urdu 8th scholarship exam preparation
I am sakeena Mehmood Ahmed Ansari
Thank you 😊