urdu test 02 class 5 scholarship exam Spread the loveurdu test 02 class 5 scholarship exam 8 12345678910 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 20255th scholarship urdu test 2 class 5thعنوان -عملی قواعدذیلی عنوان-الفاظ کی قسمیں 1 / 10 Category: Urdu 5thعیدکےدن سب اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے ـ (صفت پہچانیے ) عید اچھے اچھے کپڑے پہنے 2 / 10 Category: Urdu 5thبے چارے پرندے پانی کے لیے تڑپ رہے ہیں ـ (صفت پہچانیے ) پرندے تڑپ بے چارے تھے 3 / 10 Category: Urdu 5thاچانک آواز آئی ،’ بیٹے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مار لگی ـ (ضمیر پہچانیے) تمھیں تم میں ہم 4 / 10 Category: Urdu 5th ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوا ـ ( صفت پہچانیے ) موسلا دھار تیز زوردار چمکدار 5 / 10 Category: Urdu 5thہمیشہ بولنے والا حمد آج خاموش ہے ـ ( فعل پہچانیے) بولنے والا بولنا آج احمد 6 / 10 Category: Urdu 5thکیا آپ مسکان کو کہیں دیکھا ہے ؟ (فعل پہچانیے ) کیا کہیں آپ دیکھا 7 / 10 Category: Urdu 5thاس کو بادشاہ کا سہارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( فعل پہچانیے ) کیا ملا درج کیا نکالا 8 / 10 Category: Urdu 5thتمام سامعین نے زوردار تالیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( فعل پہچانیے ) ڈالیں کڑ کڑائی بجائیں لائی 9 / 10 Category: Urdu 5thجنس کو ذہن میں رکھ کر گروہ سے غیر متعلق لفظ پہچانیے ـ سیب کھجور جام آم 10 / 10 Category: Urdu 5thجنس کو ذہن میں رکھ کر گروہ سے متعلق لفظ پہچانیے ـ گاؤں کرسی گھر درخت Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginPos.NameScoreDurationThere is no data yetshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading... 59 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025TEACHERS DAY quizimage By White House - آئیے یوم اساتزہ کے موقعہ پر اس دن کی اہمیت اور تاریخ جانتے ہیں۔ 1 / 10یوم اساتذہ ہم کب سےمناتے ہیں؟ 1962 1972 1975 1965 2 / 10بھارت میں یوم اساتذہ کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟ ء5ستمبر ء14 نومبر ء2 اکتوبر ء15 اگست 3 / 10ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کے بارے میں مندرجہ ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے وہ ہندوستان کے پہلے نائب صدر بنے اور ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ ء1954 میں ، انہیں بھارت رتن سے نوازا گیا۔ انھیں 1961 میں جرمن بک ٹریڈ کا امن انعام ملا تھا سب درست ہیں 4 / 10ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کس یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے؟ Mysore University Andhra University Karnataka University none of the above ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن آندھرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے۔ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن آندھرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے۔5 / 10یوم اساتذہ کی شروعات کیسے ہوئی؟ یوم پیدائش پنڈت جواہر لال نہرو یوم پیدائش ماتمہ گاندھی جی یوم پیدائش ڈاکٹر رادھا کرشنن ان میں سے کوئی نہیں وضاحت: ہندوستان میں اساتذہ کا دن 5 ستمبر کو ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ وہ ایک مشہور عالم ، بھارت رتنا وصول کرنے والے ، پہلے نائب صدر ، اور آزاد ہندوستان کے دوسرے صدر تھے۔وضاحت: ہندوستان میں اساتذہ کا دن 5 ستمبر کو ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ وہ ایک مشہور عالم ، بھارت رتنا وصول کرنے والے ، پہلے نائب صدر ، اور آزاد ہندوستان کے دوسرے صدر تھے۔6 / 10ڈاکٹر رادھا کرشنن نے کس مضمون میں پوسٹ گریجویشن کیا تھا؟ science sociology history philosophy 7 / 10ہندوستان میں پہلی خاتون ٹیچر کون تھیں؟ ساوتری بائی پھلے سروجنی نائیڈو وجیا لکشمی پنڈت سوچیتا کرپلانی 8 / 10ڈاکٹر رادھاکرشنن ہندوستان کے صدر کب بنے؟ 1952 1962 1972 1982 9 / 10عالمی یوم اساتذہ کب منایا جاتا ہے؟ ء5ستمبر ء5اکتوبر ء5نومبر ء5مئی 10 / 10یونیورسٹی ایجوکیشن کمیشن کس سال میں تشکیل دیا گیا؟ 1928 1935 1948 1950 Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By Wordpress Quiz plugin 33 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 teachers day- ISLAMIC QUIZ 1 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کب ہوئی؟ ء570حجری ء570 عیسوی سن ء770حجری 2 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے والد کا کیا نام ہے؟ حضرت عبدللہ حضرت عبدال مطلب حضرت عمیر حمزہ 3 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کہاں پیدا ہوئے؟ مکّہ مدینہ کوفہ 4 / 10ابو قاسم کن کی کنیت ہے؟ حضرت محمد ﷺ حضرت عبدللہ حضرت عبد المطلب 5 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی امیّ کا نام کیا ہے؟ بی بی آمینہ دائی حلیمہ مریئم 6 / 10بی بی حلیہمہ سعدیہہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی کون تھیں؟ امّی دادی دائی 7 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کونسے اسلامی مہینے میں ہوئی؟ رمضان شعبان ربیع الاول ربیع الثانی 8 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی عمر کیا تھی جب وہ اس دنیا سے پردہ کر چکے؟ ء53سال ء63 سال ء73سال 9 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر قرآن کب نزول ہوا؟ ء40 سال کی عمر میں ء35سال کی عمر میں ء45 سال کی عمر 10 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے دادا کا کیا نام ہے؟ حضرت عبدللہ حضرت عبدال مطلب حضرت عمیر حمزہ Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By Wordpress Quiz plugin 34 complete your quiz within 10 minutesاپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔اپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔Created on October 01, 2025day special FATIMA SHEIKH- 1st Muslim lady teacherپہلی مسلم معلمہ محترمہ فاطمہ شیخ کی یوم پیدائش کے موقعہ کوئز حل کریں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں۔ 1 / 10 Category: day specialبھارت کا قومی پرچم کس خاتون نے ڈیزائین کیا؟ بیگم حضرت محل سرّیہ بدرالدین طیّب جی فاطمہ شیخ حاجرہ بیگم 2 / 10 Category: day specialعلی برادران کی والدہ کا کیا نام تھا؟(علی برادران-مولانہ محمد علی،مولانہ شوکت علی) عابدی بانو بیگم بی بی حاجہ سریہ بانو بیگم زلیخہ بیگم 3 / 10 Category: day specialبیگم حضرت محل کا اصل نام کیا تھا؟ اصغری بیغم عابدی خانم نعیمہ بیغم محمدی خانم 4 / 10 Category: day specialء1848 میں ساوتری بائی پھولے نے لڑکیوں کا پہلا مدرسہ کہاں کھولا؟ دہلی بنگلور پونہ بمبئی 5 / 10 Category: day specialدہلی کی واحد خاتون مسلمان حکمران کون تھیں؟ لطفانسا بیگم تاج جہاں بیگم بیگم حضرت محل رضیہ سلطان 6 / 10 Category: day specialفاطمہ شیخ کے بھائی کا کیا نام تھا؟ اسلم شیخ عثمان شیخ ارشد شیخ الیاس شیخ 7 / 10 Category: day specialکس ریاست نے فاطہ شیخ کے بارے میں اردو نصابی کتاب میں شمولیت کی؟ اتر پردیش کرناٹک مہاراشٹر دہلی 8 / 10 Category: day specialفاطمہ شیخ (پہلی مسلم معلمہ) کی یوم پیدائش کب منائی جاتی ہے؟ ء01 جنوری ء10 جنوری ء09 جنوری ء05 جنوری 9 / 10 Category: day specialمولانہ آزاد کی زوجہ جنھوں نے مولانہ آزادکے ساتھ جنگ آزادی میں بھرپور حصہ لیا؟ مسرور جہاں ریحانہ بیگم عابدی بیگم زلیخہ بیگم 10 / 10 Category: day specialپہلی مسلم معلمہ جنھوں نے ساوتری بائی پھولے کے ساتھ مل کر لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کوشش کی؟ ساوتری بائی پھولے محمدی خانم فاطمہ شیخ ذلیخہ بیگم NameEmail Your score is Restart quiz By Wordpress Quiz plugin %d