Urdu test 01 class 8 scholarship exam Spread the loveکوئز کی شروعات کرنے سے قبل اقتباس اور نظم کو بغور پڑھو۔سوال نمبر 1 سے 3 کے لیےاقتباس Contents hide 1 سوال نمبر 1 سے 3 کے لیےاقتباس 2 سوال نمبر 4 تا 6 کے لیے نطم 3 کوئز سوال نمبر 4 تا 6 کے لیے نطمکوئز 272 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship Urdu test 01 8thتفہیم پر مبنی آج کی ٹیسٹ اسکالرشپ جماعت “ہشتم” 1 / 10 Category: urdu 8th1) کتوں کےبھونکنے پر سب سے بڑا اعتراض کیا ہے؟ A. ان کی آواز سے کچھ سنائی نہیں دیتا B. ان کی آواز سے کچھ بجھائی نہیں دیتا C. ان کی آواز سوچنے کی طاقت ختم کر دیتی ہے۔ D. ان کی آواز بری لگتی ہے۔ 2 / 10 Category: urdu 8th2) کتے کہاں بیٹھے ہوئے تھے؟ A. سڑک پر B. گھر میں C. دکان میں D. دکان کے تختے کے نیچے 3 / 10 Category: urdu 8th3) راتیں سڑک ناپنے میں گزارنا سے کیا مراد ہے؟ A. رات میں سڑک ناپنا B. رات میں سڑک سے گزرنا C. ساری رات سڑک پر سونا D. مختلف سڑکوں سے گزر کر گھر آنا 4 / 10 Category: urdu 8th4) مزکورہ اشعار میں ” وہ ” سے کیا مراد ہے؟ A. صحابی B. ولی C. بزرگ D. حضور اکرم ﷺ 5 / 10 Category: urdu 8th5) “وہ آئے جن کو دنیاں نے شب غم کی سحر مانا ۔”اس مصرعہ میں خط کشیدہ لفظ کی جگہ ہم معنی متبادل لفظ کا انتخاب کییجیے۔ A. جادو B. صبح C. شام D. رات 6 / 10 Category: urdu 8th6) زیل میں دی گئی انبیا کی صفات کو الگ کیجیے جو کسی بھی نبی کی صفت نہیں ہے۔ A. نغمئہ داؤد B. حسین یوسف C. عدل فاروقی D. گریہ یعقوب 7 / 10 Category: urdu 8th7) صحیح متبادل کا انتخاب کرکے مربوط جملوں کا پیراگراف تیار کیجیے۔ء1) دنیاں بھر سے لوگ ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے کے لیے اتے ہیں۔ A. لال قلعہ B. تاج محل C. قطب مینار D. چار مینار 8 / 10 Category: urdu 8th8) صحیح متبادل کا انتخاب کرکے مربوط جملوں کا پیراگراف تیار کیجیے۔ء2)یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( شہر) میں ہے۔ A. حیدرآباد B. آگرہ C. گوا D. ممبئی 9 / 10 Category: urdu 8th9) صحیح متبادل کا انتخاب کرکے مربوط جملوں کا پیراگراف تیار کیجیے۔ء3)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رات میں وہ حسین موتی کی طرح نظر آتا ہے۔ A. چاندنی B. اندھیری C. ہر D. برسات 10 / 10 Category: urdu 8th10) “بیوی” اس لفظ کے لیے ہم معنی لفظ تلاش کیجیے۔ A. محترمہ B. زوجہ C. خاتون D. ہم زلف Your score is 0% Restart quiz