Download Class ten Daily Bridge Course 2022

Spread the love

جماعت دہم روزانہ برج کورس 2022 ڈاؤنلوڈ کیجیے

Download Class ten Daily Bridge Course 2022

سابقہ سال کی طرح اس سال بھی برج کورس کی عمل آوری کی جارہی ہے ، اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کی جانب سے تیار شدہ برج کورس 30 دن پر مشتمل ہے اور اس دوران دو ٹیسٹ کا شمار بھی کیا گیا ہے ایک پری ٹیسٹ جو برج کورس کی شروعات سے قبل یعنی 17 اور 18 جون کو لیا گیا اور آخری میں پوسٹ ٹیسٹ لیا جائیگا۔

برج کورس سے متعلق تمام وسائل آپ ایس-سی-آر-ٹی- پونہ کی آفیشیل ویبسائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

https://www.maa.ac.in/

روازانہ برج کورس کی پی ڈٰ ایف ڈاؤنلوڈ کیجیے۔برج کورس 2022،

برج کورس ٹائم ٹیبل 2022

ودربھ کے اسکولوں کے لیےریاست کے اسکولوں کے لیےکیا جانے والا عملنمبر شمار
ء1 سے 2 جولائیء17 -18 جونقبل از جانچ1
ء4 جولائی 6 اگستء20جون سے 23 جولائیبرج کورس2
ء8 سے 10 اگستء25 سے 26 جولائی اختتامی جانچ3
Download Class ten Daily Bridge Course 2022

برج کورس 2022 سے متعلق تمام وسائل اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ ،پونہ کی جانب سے تیار کردہ ہے۔ تمام مالکانہ اختیار انھی کے پاس موجود ہے۔ ہماری صرف ایماندارانہ کوشش ہے کہ تمام اساتذہ تک روزانہ کی پی ڈی ایف پہنچائی جائے۔

جماعت دہم روزانہ برج کورس

برج کورسمورخہنمبر شمار
ڈاؤنلوڈء20 جون1
ڈاؤنلوڈء21 جون2
ڈاؤنلوڈء22 جون3
ڈاؤنلوڈء23 جون4
ڈاؤنلوڈء24 جون5
Download Class ten Daily Bridge Course 2022
برج کورسمورخہنمبر شمار
ڈاؤنلوڈء27 جون7
ء28 جون8
ء29 جون9
ء30 جون10
ء1 جولائی11
ء2 جولائی12
Download Class ten Daily Bridge Course 2022

The bridge course is being implemented this year as well as the previous year. The bridge course developed by the State Council of Educational Research and Training consists of 30 days and during this time two tests have also been counted. The bridge course was taken on June 17 and 18 before the start and the post-test will be taken at the end.

All resources related to Bridge Course 2022 have been developed by the State Council of Educational Research and Training, Pune. They have all the ownership. Our only sincere effort is to provide daily PDFs

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf