بھارت کے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ پر اردو کوئز

Spread the love

urdu quiz on dr manmohan singh|بھارت کے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر منA Heartfelt Tribute in urdu to Dr. Manmohan Singhموہن سنگھ پر اردو کوئز

ڈاکٹر منموہن سنگھ، بھارت کے سابق وزیرِ اعظم اور عالمی شہرت یافتہ ماہرِ اقتصادیات، کی زندگی پر مبنی اس کوئز میں خوش آمدید۔ ان کے انتقال کے موقع پر ہم ان کی عظیم خدمات اور کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ یہ کوئز ان کی زندگی، تعلیم، سیاسی سفر، اور اقتصادی اصلاحات کے بارے میں آپ کے علم کو پرکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ آئیں، ان کی شخصیت کو مزید قریب سے جانیں اور ان کی یادوں کو تازہ کریں۔

A Heartfelt Tribute in urdu to Dr. Manmohan Singh

ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر منموہن سنگھ کی وفات کے موقع پر ان کی زندگی کے بارے میں معلومات پر مبنی کوئز حل کریں۔

quiz

بھارت کے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ پر اردو کوئز

1

اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on By admin@urduclassroom

Uncategorized

ڈاکٹر منموہن سنگھ پر اردو کوئز

urdu quiz on dr manmohan singh

بھارت کے سابق وزیر اعظم اور ماہر معاشیات محترم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی وصال کے موقعہ پر انکی زندگی سے متعلق معلومات  پر مبنی کوئز حل کیجیے۔

1 / 11

Category: day special

1) ڈاکٹر منموہن سنگھ کی کون سی کتاب مشہور ہے؟

2 / 11

Category: day special

2) ڈاکٹر منموہن سنگھ کو بھارت کا کون سا سب سے بڑا شہری اعزاز دیا گیا؟

3 / 11

Category: day special

3) ڈاکٹر منموہن سنگھ کو بین الاقوامی سطح پر کس ماہر کے طور پر جانا جاتا ہے؟

4 / 11

Category: day special

4) ڈاکٹر منموہن سنگھ بھارت کے کون سے وزیر اعظم تھے؟(2004-09)

5 / 11

Category: day special

5) ڈاکٹر منموہن سنگھ نے اپنی ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

6 / 11

Category: day special

6) ڈاکٹر منموہن سنگھ نے وزیر اعظم کے طور پر کتنے سال خدمات انجام دیں؟

7 / 11

Category: day special

7) ڈاکٹر منموہن سنگھ کی پیدائش کہاں ہوئی؟

8 / 11

Category: day special

8) ڈاکٹر منموہن سنگھ کے دورِ حکومت میں کون سا اہم قانون نافذ ہوا؟

9 / 11

Category: day special

9) ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کس ملک سے اکنامکس میں پی ایچ ڈی کی؟

10 / 11

Category: day special

10) ڈاکٹر منموہن سنگھ نے وزیر اعظم کے طور پر کس سال حلف لیا؟

11 / 11

Category: day special

11) ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کتنے بجٹ پیش کیے؟

 کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

for daily Urdu quizzes join👉 URDUCLASSROOM🫵🏻  WhatsApp channel

Your score is

ڈاکٹر منموہن سنگھ, بھارت کے وزیرِ اعظم، ماہرِ اقتصادیات, اقتصادی اصلاحات, وزیرِ خزانہ, عالمی شہرت, اقتصادی ترقی, بھارت کی معیشت, ترقیاتی پالیسی, کانگریس پارٹی, مالیاتی بحران, نیوکلیئر معاہدہ، اقتصادی استحکام, بھارتی سیاست, اقتصادی مشیر, حکومت بھارت, عالمی اقتصادی امور, تعلیم, ترقیاتی منصوبے, سیاسی سفر, اقتصادی حکمت عملی، بھارت کے رہنما,

Leave a Reply