solar system quiz 03

Spread the love

solar system quiz 03

نظام شمشی پر منحصر کوئز

0

اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on

EVS

solar system urdu quiz part 3

نظام شمشی سے متعلق دلچسپ حقائق پر مبنی کوئز

1 / 10

Category: EVS

1) بیرونی سیاروں کو بھی کہا جاتا ہے:

2 / 10

Category: EVS

2) اگر سورج نہ ہو تو آسمان کا رنگ یہ ہوگا:

3 / 10

Category: EVS

3) اندرونی سیاروں کو بھی کہا جاتا ہے:

4 / 10

Category: EVS

4) خلا تک پہنچنے والا پہلا شخص کون تھا؟

5 / 10

Category: EVS

5) چاند زمین کے گرد چکر لگاتا ہے:

6 / 10

Category: EVS

6) نظام شمسی کا “سبز سیارہ” ہے:

7 / 10

Category: EVS

7) سب سے بڑا آتش فشاں “اولمپس مونس” جو کہ نظام شمسی کا سب سے اونچا پہاڑ بھی ہے اس پر واقع ہے:

8 / 10

Category: EVS

8) کم سے کم کثافت والا سیارہ:

9 / 10

Category: EVS

9) سیارچے کے مدار کے درمیان پائے جاتے ہیں:

10 / 10

Category: EVS

10) وہ سیارہ جو مشرق سے مغرب کی طرف گھومتا ہے؟

 کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

other quiz

solar system quiz 01

solar system quiz 02

solar system quiz 03

solar system quiz 04

solar system quiz 05

leader board

There are no results yet.