شیو جینتی| 19 فروری| اردو کوئز

Spread the love

shiv jayanti 19 february ;quiz in urdu

ہر سال 19 فروری کو چھترپتی شیواجی مہاراج کی یوم ولادت بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے۔ایک عظیم حکمران جنھوں نے سواراج کی بنیاد ڈالی۔ آج کے دن کے موقعہ پر کوئز حل کیجیے ایک ایک خوبصورت سند ھاصل کیجیے۔

شیو جینتی| 19 فروری| اردو کوئز

0

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

day special

shiv jayanti quiz in urdu

شیواجی مہاراج کی یوم ولادت پر کوئز حل کیجیے اور ایک خوبصورت سند حاصل کیجیے۔

1 / 10

Category: day special

1) قلعہ کی شناخت کیجیے۔

اشارہ؛- سواراج کی پہلی راجداھانی۔

2 / 10

Category: day special

2) سوال: شیواجی مہاراج نے کس یورپی طاقت سے توپ اور گولہ بارود حاصل کیا؟

3 / 10

Category: day special

3) سوال: شیواجی مہاراج کی 1674 میں تاجپوشی کس جگہ ہوئی تھی؟

4 / 10

Category: day special

4) سوال: شیواجی کو راجا کا خطاب کس نے دیا؟

5 / 10

Category: day special

5) سوال: چھترپتی شیواجی مہاراج کا یوم پیدائش کب منایا جاتا ہے؟

6 / 10

Category: day special

6) سوال: مرہٹہ سلطنت کس کے دور میں شیواجی نے قائم کی تھی؟

7 / 10

Category: day special

7) سوال: شیواجی مہاراج نے کونڈانا قلعہ فتح کرنے کے بعد کیا نام رکھا؟

8 / 10

Category: day special

8) سوال: شیواجی مہاراج کی سمادھی کہاں واقع ہے؟

9 / 10

Category: day special

9) سوال: شیواجی مہاراج کی آٹھ رکنی کونسل (اشٹاپردھان) میں درج ذیل وزراء میں سے کس نے مالیات کا چارج سنبھالا؟

10 / 10

Category: day special

10) شیواجی مہاراج اس قلعہ میں پیدا ہوئے۔

Your score is

0%

مزید سوالات اور جوابات یہاں سے پڑھئیے۔

urdu Quotes on ‘Why Me’

1 thought on “شیو جینتی| 19 فروری| اردو کوئز”

Leave a Reply