oral test papers class 1 first semester urdu download now

Spread the love

oral test papers class 1 first semester urdu download now


زبانی پرچے-جماعت اوّل ڈاؤنلوڈ کیجیے

میقات اوّل 2022 کے پرچے اپلوڈ ہو چکے ہیں۔ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔ 50 مارکس کا تحریری پرچہ ہے اور زبانی پرچہ 10 مارکس کے لیے ذیل میں دیا گیا ہے۔ آپ پی ڈی ایف بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

جماعت ہفتم کے لیے مثالی لفظی اندراج یہاں کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

میقات اوّل کے لیے رزلٹ کے تمام خاکے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

میقات اوّل/سیمسٹر اوّل کے تحریری پرچے ڈاؤنود کیجیے

جماعت اوّل کے لیے لفظی اندراج یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے۔


اردو

نمبرات-10(

سوال1؛- اپنا پورا نام بتائیے۔(1)

سوال نمبر 2:- آپکے گاؤں کا نام کیا ہے؟(1)

سوال نمبر 3:- آپکے تعلقہ کا کیا نام ہے؟(1)

سوال نمبر 4:- آپکے ضلع کا کیا نام ہے؟ (1)

سوال نمبر 5:- آپکے ملک کا کیا نام ہے؟(1)

سوال نمبر 6)آپ خوش کب ہوتے ہو؟(2)

سوال نمبر7)  آپ غصہ ّ کب ہوتے ہے؟ (2)

سوال نمبر 8)   آپ کا پسندیدہ پھل کونسا ہے۔ (1)

)


ریاضی

سوال نمبر 01 :-2    کا پہاڈا کہنا ۔ (1)

سوال نمبر 2:-     سال کے بارہ مہینوں کے نام بتاؤ۔ ( زبانی)  (2)

سوال نمبر 3:- 10 روپئے کے 2 نوٹ اور 5 کے 2 سکّے     ۔کل ملا کر کتنے روپئے ۔ (زبانی)(1)

سوال نمبر 3:- 100 روپئے کے 1 نوٹ اور 50 کے 1 نوٹ ۔کل ملا کر کتنے روپئے ۔ (زبانی)(1)

عملی

سوال نمبر 1)اپنی ریاضی کی پیٹی میں سے کرہ ، مخروط ، مکعب نما ،  مدوّر استوانا   ان اشکال کی  شناخت کیجیے۔(3)

سوال نمبر3 )  بورڈ پر کھڑئ خط کھینچنا۔ (1)

سوال نمبر 4)بورڈ پر ترچھے خطوط نکالنا ۔(1)

اسکلارشپ امتحان کی تیاری کیجیے۔۔۔

model question paper no 01 class 5 scholarship

model question paper no 02 class 5 scholarship

model question paper no 03 class 5 scholarship

model question paper no 04 class 5 scholarship

weekly online test class 5th

English

marks ( 30 marks)

Que. Look at the picture and tell their name.(12

image source -class 1 book by e-balbharti

Que. 2 ) look and read (8)

ballcuptaptable
boxbookgoodwash

Que 3) find the odd man out. (10)

1dolldamdolldoll
2mugdolldollman
3eggeggelbowegg
4bagmentenDen
5enginenosenosenose

main menu

جس جماعت کے زبانی پرچے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اس کلاس پر کلک کیجیے۔ ذیل میں کلاس کے بٹن دئے گئے ہیں۔