mission nasa isro quiz series 03 in urdu

Spread the love

mission nasa isro quiz series 03 in urdu


ناسا -اسرو کی جانچ کی تیاری کے لیے 50 سوالات پر مبنی کوئز حل کیجیے ۔ 

0

اپنی کوئز 30 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on

ناسا اسرو جانچ

mission NASA/ISRO quiz series 03

ناسا -اسرو کی جانچ کی تیاری کے لیے 50 سوالات پر مبنی کوئز حل کیجیے ۔ 

1 / 50

Category: test 4

1) بھارت کا پہلا ایٹمی بجلی گھر کہاں شروع کیا گیا؟

2 / 50

Category: test 4

2) ہمارے جسم کی ہڈیاں ایکدوسرے سے۔۔۔۔ کے ذریعے جڑی ہوتی ہیں۔

3 / 50

Category: test 4

3) دودھ بیچنے والے دودھ میں کس چیز کی ملاوٹ کرتے ہیں؟

4 / 50

Category: test 4

4) حلق اور سینے کے امراض کا پھیلاؤ کس کے ذریعے ہوتا ہے؟

5 / 50

Category: test 4

5) ملیریا کی بیماری کس  کے کاٹنے سے ہوتی ہے؟

6 / 50

Category: test 4

6) شیشے کی تیاری میں کس کی ملاوٹ کی جاتی ہے؟

7 / 50

Category: test 4

7) مہاراشٹر میں سب سے بڑا ہائیڈرو الکٹرک  پروجیکٹ کہاں ہے؟

8 / 50

Category: test 4

8) ہمارے کام میں کتنے ہڈیاں ہوتی ہیں؟

9 / 50

Category: test 3

9) جڑ کی اہم کتنی قسمیں ہیں؟

10 / 50

Category: test 4

10) سینہ کا  اہم کام کیا ہے؟

11 / 50

Category: test 4

11) ریڈھ کی ہڈی میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

12 / 50

Category: test 4

12) دسمبر 2021 تک ہندوستان میں جوہری ایٹمی بجلی پروجیکٹ کی کل تعداد کتنی تھی؟

13 / 50

Category: test 4

13) ہاتھوں اور انگلیوں میں کون سے جوڑ ہوتے ہیں؟

14 / 50

Category: test 4

14) ہاتھ یا پیر کی ہڈی ٹوٹ جاتی ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

15 / 50

Category: test 4

15) حرارت کی توانائی کو کس اکائی میں ناپاجاتاہے؟

16 / 50

Category: test 4

16) ہڈیاں کتنے اعضاء سے مل کر بنتی ہے؟

17 / 50

Category: test 4

17) ۔۔۔۔ سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے؟

18 / 50

Category: test 4

18) توانائی کا کبھی ختم نہ ہونے والا ذریعہ کون سا ہے؟

19 / 50

Category: test 4

19) میکانی توانائی کی کتنی قسمیں ہیں؟

20 / 50

Category: test 4

20) چہرے میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہے؟

21 / 50

Category: test 4

21) ران کی ہڈی کو کیا کہتے ہیں؟

22 / 50

Category: test 4

22) راجستھان میں نیوکلیئر پاؤر پلانٹ کہاں ہے؟

23 / 50

Category: test 4

23) کون سی توانائی آسمان میں بادلوں کو ادھر اُدھر حرکت کا سبب نتی ہے؟

24 / 50

Category: test 4

24) ریڈھ کی ہر ایک ہڈی کو کیا کہتے ہیں؟

25 / 50

Category: test 3

25) پانی کی حالتیں کتنی ہیں ؟

26 / 50

Category: test 4

26) انسانی جسم میں سب سے طبی اور مضبوط ہڈی کہاں ہوتی ہے؟

27 / 50

Category: test 4

27) ۔۔۔۔۔۔ کھوپڑی ، ریڈھ کی ہڈی اور سیبے کے پنجرے کا شمار ہوتا ہے۔

28 / 50

Category: test 4

28) انفلوئینزہ کے وائرس مریض کے کس حصہ میں ہوتا ہے؟

29 / 50

Category: test 4

29) بند کے پانی میں کون سی توانائی ہوتی ہے؟

30 / 50

Category: test 4

30) پانی کے بھاپ کی تکثیف کتنے درجہ پر ہوتی ہے؟

31 / 50

Category: test 4

31) کھوپڑی میں پائی جانے والی ہڈیاں کیسی ہوتی ہیں؟

32 / 50

Category: test 4

32) پیدائش کے فوراً بعد نو مولود بچے کو ۔۔۔۔۔ کی روک تھام کا ٹیکا دیا جاتا ہے۔

33 / 50

Category: test 4

33) شئے کے جسم میں موجود کام کرنے کی صلاحیت یعنی۔۔۔۔

34 / 50

Category: test 4

34) کھوپڑی کس سے مل کر بنتی ہے؟

35 / 50

Category: test 4

35) آئیڈین کی قلموں کو گرم کرنے پر وہ ۔۔۔۔۔ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

36 / 50

Category: test 4

36) جسم کو شکل دینے والا نظام یعنی۔۔۔۔۔

37 / 50

Category: test 4

37) جوڑ کی  کتنی قسمیں ہیں؟

38 / 50

Category: test 4

38) تپش ناپنے کے لیے کس آلہ کا استعمال کیا جاتا ہے؟

39 / 50

Category: test 4

39) ہمارے جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی کون سی ہے؟

40 / 50

Category: test 4

40) ۔۔۔۔۔کی تہہ جسم کے درجہ حرارت کو قابو میں رکھتی ہے۔

41 / 50

Category: test 3

41) ماحولیاتی دباؤ کس نظام سے ناپا جاتا ہے؟ 

42 / 50

Category: test 4

42) بایو گیس کا بنیادی جزو کیا ہے؟

43 / 50

Category: test 4

43) قبضہ دار جوڑ —- زاویہ پر حرکت کرتی ہے۔

44 / 50

Category: test 4

44) پانی کے عوامی ذرائع کو ۔۔۔۔ کا استعمال کرکے جراشم سے پاک کیا جاتا ہے۔

45 / 50

Category: test 4

45) نباتات۔۔۔۔۔ کا استعمال کرکے اپنی غذا تیار کرتے ہیں۔

46 / 50

Category: test 4

46) قدرتی سب سے سخت شئے کون سی ہے؟

47 / 50

Category: test 4

47) ہندوستان کا پہلا مقامی طور پر بنایا گیا جوہری پاؤر پلانٹ کہاں ہے؟

48 / 50

Category: test 4

48) شعاعوں سے عکس حاصل کرنے کا موجد کون تھا؟

49 / 50

Category: test 3

49) ہوا میں موجود کونسی گیس سانس لینے (عمل تنفس)کے لے ضروری ہوتی ہے؟

50 / 50

Category: test 4

50) عمر کے کس سال تک قد بڑھتا یے؟

 کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

mission nasa isro quiz series 01 in urdu

mission nasa isro quiz series 02 in urdu

mission nasa isro quiz series 03 in urdu

mission nasa isro quiz series 04 in urdu

mission nasa isro quiz series 05 in urdu

mission nasa isro quiz series 06 in urdu

mission nasa isro quiz series 07 in urdu

leader board

There are no results yet.