mission nasa isro quiz series 03 in urdu

Spread the love

mission nasa isro quiz series 03 in urdu


ناسا -اسرو کی جانچ کی تیاری کے لیے 50 سوالات پر مبنی کوئز حل کیجیے ۔ 

0

اپنی کوئز 30 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on

ناسا اسرو جانچ

mission NASA/ISRO quiz series 03

ناسا -اسرو کی جانچ کی تیاری کے لیے 50 سوالات پر مبنی کوئز حل کیجیے ۔ 

1 / 50

Category: test 4

1) چہرے میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہے؟

2 / 50

Category: test 4

2) حلق اور سینے کے امراض کا پھیلاؤ کس کے ذریعے ہوتا ہے؟

3 / 50

Category: test 4

3) ریڈھ کی ہڈی میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

4 / 50

Category: test 4

4) ہندوستان کا پہلا مقامی طور پر بنایا گیا جوہری پاؤر پلانٹ کہاں ہے؟

5 / 50

Category: test 4

5) سینہ کا  اہم کام کیا ہے؟

6 / 50

Category: test 4

6) دسمبر 2021 تک ہندوستان میں جوہری ایٹمی بجلی پروجیکٹ کی کل تعداد کتنی تھی؟

7 / 50

Category: test 4

7) ملیریا کی بیماری کس  کے کاٹنے سے ہوتی ہے؟

8 / 50

Category: test 4

8) انسانی جسم میں سب سے طبی اور مضبوط ہڈی کہاں ہوتی ہے؟

9 / 50

Category: test 4

9) شئے کے جسم میں موجود کام کرنے کی صلاحیت یعنی۔۔۔۔

10 / 50

Category: test 4

10) ۔۔۔۔۔۔ کھوپڑی ، ریڈھ کی ہڈی اور سیبے کے پنجرے کا شمار ہوتا ہے۔

11 / 50

Category: test 4

11) ہاتھوں اور انگلیوں میں کون سے جوڑ ہوتے ہیں؟

12 / 50

Category: test 4

12) انفلوئینزہ کے وائرس مریض کے کس حصہ میں ہوتا ہے؟

13 / 50

Category: test 4

13) ہاتھ یا پیر کی ہڈی ٹوٹ جاتی ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

14 / 50

Category: test 3

14) ماحولیاتی دباؤ کس نظام سے ناپا جاتا ہے؟ 

15 / 50

Category: test 4

15) آئیڈین کی قلموں کو گرم کرنے پر وہ ۔۔۔۔۔ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

16 / 50

Category: test 4

16) حرارت کی توانائی کو کس اکائی میں ناپاجاتاہے؟

17 / 50

Category: test 4

17) کھوپڑی کس سے مل کر بنتی ہے؟

18 / 50

Category: test 4

18) کھوپڑی میں پائی جانے والی ہڈیاں کیسی ہوتی ہیں؟

19 / 50

Category: test 3

19) پانی کی حالتیں کتنی ہیں ؟

20 / 50

Category: test 4

20) قبضہ دار جوڑ —- زاویہ پر حرکت کرتی ہے۔

21 / 50

Category: test 4

21) پانی کے بھاپ کی تکثیف کتنے درجہ پر ہوتی ہے؟

22 / 50

Category: test 4

22) ہڈیاں کتنے اعضاء سے مل کر بنتی ہے؟

23 / 50

Category: test 4

23) مہاراشٹر میں سب سے بڑا ہائیڈرو الکٹرک  پروجیکٹ کہاں ہے؟

24 / 50

Category: test 4

24) کون سی توانائی آسمان میں بادلوں کو ادھر اُدھر حرکت کا سبب نتی ہے؟

25 / 50

Category: test 4

25) قدرتی سب سے سخت شئے کون سی ہے؟

26 / 50

Category: test 4

26) جوڑ کی  کتنی قسمیں ہیں؟

27 / 50

Category: test 4

27) شعاعوں سے عکس حاصل کرنے کا موجد کون تھا؟

28 / 50

Category: test 4

28) پانی کے عوامی ذرائع کو ۔۔۔۔ کا استعمال کرکے جراشم سے پاک کیا جاتا ہے۔

29 / 50

Category: test 4

29) شیشے کی تیاری میں کس کی ملاوٹ کی جاتی ہے؟

30 / 50

Category: test 4

30) ہمارے جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی کون سی ہے؟

31 / 50

Category: test 3

31) ہوا میں موجود کونسی گیس سانس لینے (عمل تنفس)کے لے ضروری ہوتی ہے؟

32 / 50

Category: test 4

32) دودھ بیچنے والے دودھ میں کس چیز کی ملاوٹ کرتے ہیں؟

33 / 50

Category: test 4

33) توانائی کا کبھی ختم نہ ہونے والا ذریعہ کون سا ہے؟

34 / 50

Category: test 4

34) عمر کے کس سال تک قد بڑھتا یے؟

35 / 50

Category: test 4

35) نباتات۔۔۔۔۔ کا استعمال کرکے اپنی غذا تیار کرتے ہیں۔

36 / 50

Category: test 4

36) ۔۔۔۔ سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے؟

37 / 50

Category: test 4

37) ہمارے کام میں کتنے ہڈیاں ہوتی ہیں؟

38 / 50

Category: test 4

38) بند کے پانی میں کون سی توانائی ہوتی ہے؟

39 / 50

Category: test 4

39) جسم کو شکل دینے والا نظام یعنی۔۔۔۔۔

40 / 50

Category: test 4

40) بھارت کا پہلا ایٹمی بجلی گھر کہاں شروع کیا گیا؟

41 / 50

Category: test 4

41) میکانی توانائی کی کتنی قسمیں ہیں؟

42 / 50

Category: test 4

42) پیدائش کے فوراً بعد نو مولود بچے کو ۔۔۔۔۔ کی روک تھام کا ٹیکا دیا جاتا ہے۔

43 / 50

Category: test 4

43) راجستھان میں نیوکلیئر پاؤر پلانٹ کہاں ہے؟

44 / 50

Category: test 4

44) تپش ناپنے کے لیے کس آلہ کا استعمال کیا جاتا ہے؟

45 / 50

Category: test 4

45) بایو گیس کا بنیادی جزو کیا ہے؟

46 / 50

Category: test 4

46) ریڈھ کی ہر ایک ہڈی کو کیا کہتے ہیں؟

47 / 50

Category: test 4

47) ہمارے جسم کی ہڈیاں ایکدوسرے سے۔۔۔۔ کے ذریعے جڑی ہوتی ہیں۔

48 / 50

Category: test 4

48) ۔۔۔۔۔کی تہہ جسم کے درجہ حرارت کو قابو میں رکھتی ہے۔

49 / 50

Category: test 4

49) ران کی ہڈی کو کیا کہتے ہیں؟

50 / 50

Category: test 3

50) جڑ کی اہم کتنی قسمیں ہیں؟

 کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

mission nasa isro quiz series 01 in urdu

mission nasa isro quiz series 02 in urdu

mission nasa isro quiz series 03 in urdu

mission nasa isro quiz series 04 in urdu

mission nasa isro quiz series 05 in urdu

mission nasa isro quiz series 06 in urdu

mission nasa isro quiz series 07 in urdu

leader board

There are no results yet.