mission nasa isro quiz series 01 in it

Spread the love

mission nasa isro quiz series 01 in it


ناسا -اسرو کی جانچ کی تیاری کے لیے 50 سوالات پر مبنی کوئز حل کیجیے ۔ 

0

اپنی کوئز 30 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on

ناسا اسرو جانچ

mission nasa isro quiz series 01 in it

ناسا -اسرو کی جانچ کی تیاری کے لیے 50 سوالات پر مبنی کوئز حل کیجیے ۔

1 / 50

Category: IT5th

1) لفظ "دلدار " کو الٹی ترتیب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا حرف آئیگا؟

2 / 50

Category: IT5th

2) قطعہ خط کے کل کتنے حصے ہوں گے ؟ 

3 / 50

Category: IT5th

3) گروپ میں شامل نہ ہونے والا عدد پہچانیے ـ

4 / 50

Category: IT5th

4) گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔

5 / 50

Category: IT5th

5) دی گئی شکل میں مربعوں کی تعداد کیا ہوگی؟ 

6 / 50

Category: IT5th

6) پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

یکم مئی ؛ یوم مہارشٹر : : 26 جنوری :  ؟

7 / 50

Category: IT5th

7) سیتا گیتا سے زیادہ عقلمند ہے؛لیکن نیتا سے زیادہ عقل مند نہیں ۔ تو سب سے زیادہ عقل مند کون ہے؟

8 / 50

Category: IT5th

8) ہرن :  ہرنی :  :  اونٹ   : ؟

9 / 50

Category: IT5th

9) پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

24 :  42  : : 57  :  ?

10 / 50

Category: IT5th

10) دی گئی شکل میں کل دائروں کی تعداد بتائےـ 

11 / 50

Category: IT5th

11) گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔

12 / 50

Category: IT5th

12) گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔

13 / 50

Category: IT5th

13) ریشمہ کا قطار میں بائیں طرف سے 8واں اور دائیں طرف سے 9واں نمبر ہے تو قطار میں کل کتنی طالبات ہیں؟

14 / 50

Category: IT5th

14) 3 : 9  :  : 5  :  ؟ 

15 / 50

Category: IT5th

15) 24 : 42  : :  57 :  ؟ 

16 / 50

Category: IT5th

16) جہاں بھائی چارگی ۔ ہمدردی ،سخاوت ،محبت ، مساوات ہوگی وہاں امن و امان ہوگا۔ 

اس جملے میں مرکب الفاظ کتنے آئے ہیں؟

17 / 50

Category: IT5th

17) سوالیہ نشان کی جگہ کونسا متبادل آئیگا شناخت کیجیے۔

18 / 50

Category: IT5th

18) مندرجہ ذیل کے عددی سلسلہ میں غلط رکن پہچانیے ؟ 

49، 36، 25، 15، 9، 4،1

19 / 50

Category: IT5th

19) ذیل کی شکل میں زاویہ کی تعداد کیا ہوگی؟

20 / 50

Category: IT5th

20) درج ذیل عددی سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئے گا ؟ 

5، 8، 12، 17، 23 ، ؟ 

21 / 50

Category: IT5th

21) بھیڑ  : میمنا   :  :   کتا   : ؟ 

22 / 50

Category: IT5th

22) ذیل کی شکل میں موجود مثلثوں کی تعداد گن کر لکھیے ؟ 

23 / 50

Category: IT5th

23) لمس  : جلد  : : ذائقہ  : ؟ 

24 / 50

Category: IT5th

24) ABCDE  FGHIJ  KLMNO  PQRST  UVWXY  

اوپر دی ہوئی انگریزی حروف تحجی میں درمیانی حرف کے دائیں جانب دوسرا حرف اور بائیں جانب دوسرا حرف ، ان حرف سے کونسا انگریزی با معنی لفظ بنے گا؟

25 / 50

Category: IT5th

25) پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

بندر  ؛  بندریا   : : مور ؛   ؟  

26 / 50

Category: IT5th

26) گروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے ـ 

27 / 50

Category: IT5th

27) جیسے پھول  ؛مالا    ویسے  موتی ۔۔۔

28 / 50

Category: IT5th

28) گروہ میں شامل نہ ہونے والا متبادل تلاشکیجیے۔

29 / 50

Category: IT5th

29)  مندرجہ ذیل عددی سلسلہ  میں 3 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے جفت عدد کتنے ہیں؟

146،  234، 57 ، 42 ، 503 ،432 ،300 ،663

30 / 50

Category: IT5th

30) گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔

31 / 50

Category: IT5th

31) تاروں کا  : جھرمٹ  :  : پھولوں کا  : ؟ 

32 / 50

Category: IT5th

32) گروپ میں شامل نہ ہونے والاعدد پہچانیے ـ 

33 / 50

Category: IT5th

33) پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

486  :  252   :  :  864  :   ?

34 / 50

Category: IT5th

34) عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔

35 / 50

Category: IT5th

35) گروپ میں شامل نہ ہونے والا عدد پہچانیے ـ 

36 / 50

Category: IT5th

36) 48 : 24 : : 62 : ؟ 

37 / 50

Category: IT5th

37) ذیل میں  دی ہوئی علامتوں کے سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ علامتوں کا کون سا گروہ آئے گا؟ 

pbd, ppbbdd, pppbbbddd,  ?

38 / 50

Category: IT5th

38) ایک نمائش میں اونٹ ۔شیر ،اور بیل کی ترتیب وار 73 تصویریں لگیں ہوئی تھیں تو 44 ویں نمبر پر کس کی تصویر تھی؟

39 / 50

Category: IT5th

39) پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

25  ;  7   :  :  147  ;  ?

40 / 50

Category: IT5th

40) گروہ سے متعلق لفظ پہچانوں۔

میتھی ، پالک ، چولائی،

41 / 50

Category: IT5th

41) سلمان سامنے بیٹھی لڑکی کو دیکھ کر کہتا ہے کہ اس والد میری ماں کو، ماں، کہتے ہیں تو سلمان کا اس لڑکی سے کیا رشتہ ہوگا ؟ 

42 / 50

Category: IT5th

42) مندرجہ ذیل عددی سلسلہ میں غلط رکن پہچانیے ؟ 

13، 11، 8، 7، 5، 3

43 / 50

Category: IT5th

43) رمیش کا قد گنیش سے زیادہ لمبا ہے ـ سریش کا قد رمیش سے زیادہ ہے ـ روی کا قد قد سریش سےزیادہ ہے ـ تو سب سے زیادہ لمبا کون ہوگا؟

44 / 50

Category: IT5th

44) عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔

45 / 50

Category: IT5th

45) سوالیہ نشان کی جگہ کونسا متبادل آئیگا شناخت کیجیے۔

 

46 / 50

Category: IT5th

46) پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

چاول ؛  بھات  :  :  گیہوں  ؛   ؟

47 / 50

Category: IT5th

47) آم کیلے سے سستا ہےـ کیلا ، سیب سے مہنگاہے ـ تو سب سے مہنگا پھل کون سا ہے؟

48 / 50

Category: IT5th

48) مندرجہ ذیل عددی سلسلہ میں غلط رکن پہچانیے ـ 

956، 845،735، 623، 512، 401 

49 / 50

Category: IT5th

49) سوالیہ نشان کی جگہ کونسا متبادل آئیگا شناخت کیجیے۔

 

50 / 50

Category: IT5th

50) گروہ میں شامل نہ ہونے والا متبادل تلاشکیجیے۔

 کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

mission nasa isro quiz series 01 in urdu

mission nasa isro quiz series 02 in urdu

mission nasa isro quiz series 03 in urdu

mission nasa isro quiz series 04 in urdu

mission nasa isro quiz series 05 in urdu

mission nasa isro quiz series 06 in urdu

mission nasa isro quiz series 07 in urdu

leader board

There are no results yet.