math test 08 class 5 scholarship exam

Spread the love

math test 08 class 5 scholarship exam

196

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

5th scholarship

8th test class 5 scholarship

قطار میں مقام ‘ سمتیں ( معمہ)

1 / 10

Category: IT5th

روشی ناز شمال مغرب کی سمت منہ کرکے کھڑی ہےـ وہ قائمہ زاویہ بناتے ہوئے بائیں جانب مڑگئی تو اس کا منہ کس سمت ہوگا ؟ 

2 / 10

Category: IT5th

تسلیم ‘ سراج کے شمال میں 10 قدم پر کھڑا ہے ـ تسلیم کے مشرق میں 5 قدم پر نوح کھڑا ہے ـ تو نوح کی کونسی سمت میں سراج کھڑا ہےـ 

3 / 10

Category: IT5th

کھیت گھر سے 2 کلو میڑ پر ہے ـ مسجد کھیت کے شمال میں 3 کلو میڑ پرہے ـ مسجد کے مغرب میں 2 کلو میڑ فاصلے پر اسکول ہےـ تو اسکول اور گھر کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟ 

4 / 10

Category: IT5th

شرجیل کے اسکول جاتے وقت اس کا منہ کتنی مرتبہ مغرب کی سمت ہوگا ؟

5 / 10

Category: IT5th

مغرب ک جانب منہ کرکے کھڑے احمد کے بائیں جانب کون سی سمت ہوگی؟

6 / 10

Category: IT5th

ایک قطار میں میر کا بائیں جانب سے پانچواں اور دائیں جانب سے ساتواں نمبر ہے ـ قطار میں کل کتنے لڑکے کھڑے ہیں ؟ 

7 / 10

Category: IT5th

ایک قطار میں 9 درخت مساوی فاصلے پر ہیں ـ دو درختوں کے درمیان 4 میڑ کا فاصلہ ہے تو پہلے اور آخری درخت کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟ 

8 / 10

Category: IT5th

ایک نمائش میں اؤنٹ ‘ ہاتھی ‘ شیر اور بیل کی ترتیب وار 73 تصویر یں  لگی ہوئی تھیں تو بتائیں 44 ویں نمبر پر کس کی تصویر تھی؟ 

9 / 10

Category: IT5th

ایک قطار میں 23 لڑکیاں کھڑی ہیں تو درمیان میں کھڑی منالی کا نمبر کتنا ہے؟ 

10 / 10

Category: IT5th

مینا ایک قطار میں درمیان میں کھڑی ہےـ اس کا قطار میں ساتواں نمبر ہے ـ تو اس قطار میں کل کتنی لڑکیاں ہیں ؟ 

Your score is