math test 03 class 5 scholarship exam Spread the lovemath test 03 class 5 scholarship exam Contents hide 1 math test 03 class 5 scholarship exam 1.1 درج ذیل میں سے کس تفریق کا جواب 959127 آئے گا ؟ 1.2 share our work 1.3 Like this: 12 12345678910 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom5th scholarship SCHOLARSHIP TEST MATH 04اعداد پر اعمال ضمنی جز : جمع ،تفریق، ضرب 1 / 10 Category: math 5thء 63094 اس عدد میں سب سے کم مقامی قیمت والے ہندسے کی جمع کتنی ہوگی؟ 60004 10 60003 9 2 / 10 Category: math 5thرمیش نے ایک دکان سے تیس ہزار تین سو تیس روپے کا کرانہ مال خرید اور دوسری دکان سے پینتالیس ہزار چون روپے کا مال خرید ا تو اس نے کل کتنے قیمت کا مال خریدا ؟ 75375 75384 85375 84384 3 / 10 Category: math 5thسون گاؤں میں 45929 مرغیاں تھیں ـ مانگاؤں میں سے 25001 مرغیاں سون گاؤں میں لائی گئیں ، تو سون گاؤں میں کل کتنی مرغیاں ہوگئیں ؟ 70830 70920 70820 70930 4 / 10 Category: math 5thء98901 میں کتنا ملانے پر چھ ہندسی چھوٹا عدد حاصل ہوگا ؟ 1001 1111 1099 1109 5 / 10 Category: math 5thایک ٹوکری میں38 آم ہیں تو ایسی 2030 ٹوکریوں کل کتنے آم ہوں گے ؟ 16240 60900 76000 77140 6 / 10 Category: math 5thء 25 اس عدد کو کتنی مرتبہ جمع کیا جائے کہ جواب 625 آئے ؟ 26 24 25 15 7 / 10 Category: math 5thء 860 اس عدد کو درج ذیل میں کون سے طریقے سے لکھا جاسکتا ہے ؟ 860 x اکائی 86 x 1 ہزار 860 x 10 86 x 10 8 / 10 Category: math 5thسب سے چھوٹے چھ ہندسی عدد میں سے تفریق کرنے پر پانچ ہندسی سب سے بڑا طاق عددحاصل ہوگا؟ 1000 1 10000 9000 9 / 10 Category: math 5thدرج ذیل میں سے کس تفریق کا جواب 959127 آئے گا ؟ 967432- 159879 978951- 109824 988529- 29402 979879- 21752 10 / 10 Category: IT5thدی گئی شکل میں کل دائروں کی تعداد بتائےـ 5 4 6 7 Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...