master blaster sachin tendulkar quiz in urdu

Spread the love

master blaster sachin tendulkar quiz in urdu

ماسٹر بلاسٹر سچن تینڈولکر

آج 24 اپریل سچن تندولکر کی یوم ولادت پر کوئز حل کیجیے اور ایک خوبصورت سند حاصل کیجیے۔

نام:-سچن رمیش تینڈولکر

پیدائش:- 24 اپریل 1972(ممبئی)

لقب:- لٹل ماستر، ماسٹر بلاسٹر

اعجاز :- بھارت رتن ، پدم ویبھوشن ، ، پدم شری

شریک حیات؛- انجلی تینڈولکر

بچے:- ارجن تینڈولکر اور سارا تینڈولکر

inspiring quotes from sachin tendulkar (images)

quiz

0

اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on

personal special

mater blaster sachin tendulkar quiz in urdu

master blaster THE SACHIN TENDULKAR

بھارت رتن سچین تینڈولکر کی  یوم پیدائش پر 10 سوالوں کی دلچسپ ٹیسٹ حل کیجیے ایک خوبصورت سند حاصل کیجیے۔

1 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچن تینڈولکر  کہا پیدا ہوئے؟

2 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچن تینڈولکر کو 2014 میں کس قومی اعجاز سے نوازہ گیا؟

3 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچین تینڈولکر نےاپنا پہلا ٹی 20 میچ کب کھیلا تھا؟۔

4 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچین تینڈولکر نے ونڈے میچ میں کل کتنے ہاف سینچیوری لگائی؟

5 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچین تینڈولکر نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ کب کھیلا؟

6 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچین تینڈولکر نے کل کتنی بار ون ڈے میچوں میں مین آف دی میچ کا خطاب جیتا؟

7 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچین تینڈولکر نے آئے پی ایل میں سب سے زیادہ کتنے رن بنائے۔

8 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچین تینڈولکر کی سوانح پر بنی فلم کا کہا نام ہے ؟

9 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچن تینڈولکر کو 1994 میں کس قومی اعجاز سے نوازہ گیا؟

10 / 10

Category: व्यक्ति विशेष

سچین تینڈولکر نےکل کتنے عالمی کرکٹ میچ کھیلیں ہیں؟

دینی معلومات کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

leader board

mater blaster sachin tendulkar quiz in urdu

Pos.NameScoreDuration
There is no data yet

inspiring quotes from Sachin Tendulkar (Urdu and English)

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf