MAHA TET 2026 Urdu Complete Package | Video Lectures, PDF Notes & Online Quiz

Spread the love

MAHA TET 2026 Urdu Complete Package | Video Lectures, PDF Notes & Online Quiz|MAHA TET 2026 اردو کمپلیٹ پیکج | ویڈیو لیکچرز + PDF نوٹس + آن لائن کوئز | UrduClassroom.in

اگر آپ مہا ٹی ای ٹی 2026 کی تیاری کر رہے ہیں اور ایک ایسے پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں جہاں ویڈیو لیکچرز، نوٹس، آن لائن کوئز، ایم سی کیوز اور امتحان کی مکمل رہنمائی ایک ہی جگہ دستیاب ہو، تو آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

ہزاروں اردو میڈیم امیدوار ہر سال صرف اس لیے کامیاب نہیں ہو پاتے کیونکہ ان کے پاس معیاری اور منظم اسٹڈی میٹریل موجود نہیں ہوتا۔ نے کے امیدواروں کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایسا تیار کیا ہے جس میں ویڈیو لیکچرز، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے PDF نوٹس، آن لائن کوئز، موضوع وار MCQs، سابقہ سالوں کے سوالات، اور امتحان کے آخری دنوں کے لیے خصوصی Revision Material شامل ہے۔

اس کورس کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا نہیں بلکہ آپ کو MAHA TET کوالیفائی کروانا ہے۔ تمام اسباق آسان اردو زبان میں، امتحانی انداز کے مطابق اور قدم بہ قدم وضاحت کے ساتھ تیار کیے گئے ہیں تاکہ ہر امیدوار آسانی سے سمجھ سکے۔


اس کمپلیٹ پیکج میں کیا شامل ہے؟

✅ مکمل ویڈیو لیکچرز

✅ موضوع وار PDF نوٹس

✅ آن لائن کوئز اور پریکٹس ٹیسٹ

✅ Previous Year Questions

✅ تفصیلی وضاحت کے ساتھ MCQs

✅ روزانہ اپڈیٹ ہونے والا اسٹڈی میٹریل

✅ موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر آسان رسائی

✅ امتحان سے پہلے خصوصی Revision Series



MAHA TET 2026 Urdu Complete Package | Video Lectures, PDF Notes & Online Quiz

📥 PDF نوٹس ڈاؤن لوڈ


🎥 ویڈیو لیکچرز


download free notes of URDU ADAB KA KHAZANA

📝 آن لائن کوئز

MAHA TET 2026 Urdu Complete Package | Video Lectures, PDF Notes & Online Quiz

244
Created on By admin@urduclassroom

maha tait 2025

Maha TET Urdu 2026: Top 50 MCQs That Could Appear in the Exam!

🔥 Maha TET Urdu 2026: Top 60 MCQs That Could Appear in the Exam!’

🔥 Maha TET Urdu 2026 کے لیے تیار کیے گئے ان 60 اہم MCQs کے ذریعے اپنی تیاری کو جانچیں۔ یہ سوالات گزشتہ امتحانات (PYQ) اور متوقع سوالات پر مبنی ہیں۔ ابھی کوئز حل کریں، اپنا اسکور معلوم کریں اور امتحان میں کامیابی کی طرف ایک قدم آگے بڑھائیں! 🚀📚

1 / 60

کس طریقے تدریس میں طلبہ کی فطری صلاحیتوں کو فروغ حاصل ہوتا ہے؟

2 / 60

“بچہ تو چاند ہے” اس جملے میں کون سی اصطلاح آئی ہے؟

3 / 60

شاہ جہاں نے اردو کے لیے کون سا نام تجویز کیا؟

4 / 60

اردو زبان کے پہلے نقاد ہونے کا اعزاز کس شاعر کو حاصل ہے؟

5 / 60

شکران پڑھائی کرتا تھا۔” 

اس جملے کا زمانہ پہچانیے۔

6 / 60

آلہ مکبّرا لصوت” کو اطلاعاتی زبان میں کیا کہتے ہیں؟

7 / 60

جزیرہ ” کی جمع تلاش کرو۔

8 / 60

غالب کی غزل کے اس مطالعے میں ردیف کی نشاندہی کیجئے: دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟

9 / 60

ایک شخص سینما ہال میں اور آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا موبائل فون پر بات کر رہا ہے اور آپ اسے موبائل پر بات کرنے کے لئے منع کرنا چاہتے ہیں۔ انتخاب کیجئے کہ آپ اسے کس طرح درخواست کریں گے؟

10 / 60

تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11 / 60

صالحہ روزانہ پڑھائی کرتی ہے۔وہ ضرور پاس ہوگی۔

اس جملے میں ضمیر تلاش کرو۔

12 / 60

فی الواقع حقیقت کیا ہے؟

(Virtual Reality)

13 / 60

“ضمیر بہترین مقرر ہے۔”

زمانہ مستقبل کا جملہ پہچانوں۔

14 / 60

اس ریڈنگ ٹیسٹ میں آپ کس طرح نمبر دیں گے ؟سوال : دھرم شالہ کہاں واقع ہے ؟

جواب 1 : ہماچل پردیش میں جواب 2 : دھرم شالہ ہماچل پردیش میں واقع ہے۔

15 / 60

غزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہیں جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے؟

16 / 60

ضرب المثل مکمل کیجیے۔

اونچی دکان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

17 / 60

ذیل کے جملے میں ہم معنی  الفاظ پہچانیے۔

“شیر  ایک جنگلی وحشی جانور ہے”

18 / 60

ان میں سے کون سا ناول پر یم چند کا نہیں ہے؟

19 / 60

پہلی جماعت کا ایک استاد ہر روز اپنے طلبا کو تصویری کتاب پڑھ کر سناتا ہے۔ کتاب کا موضوع، مصنف کا نام اور کتاب کے آگے اور پیچھے کے صفحات پڑھ کر سناتا ہے اور اس پر بات چیت کرتا ہے۔ اس طرح وہ خواندگی کے کس اہم پہلو کو اجاگر کر رہا ہوتا ہے ؟

20 / 60

ذیل میں صحیح لفظ پہچانوں۔

21 / 60

درج ذیل میں کون سا لفظ صفت نہیں ہے؟

22 / 60

ذیل میں دیا گیا انگریزی لفظ کے لیے مناسب اردو لفظ تلاش کرو۔

fixture

23 / 60

ذیل میں تین جملوں پر مشتمل ایک با معنی پیراگراف دیا ہوا ہے ۔ مناسب متبادل کا انتخاب کرکے خانہ پری کیجیے۔

سوال-3)بارش رکنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے گھونسلوں کی طرف لوٹے۔

24 / 60

استاد مختلف جسمانی حرکات و سکنات ، آوازوں کے اُتار چڑھاؤ اور دوسری حرکات و سکنات کا استعمال کرتا ہے تا کہ آموزگاروں کو متوجہ کرنے اور توجہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوسکے۔ یہ کس طرح کی مہارت ہے ؟

25 / 60

چاند کی دودھیا روشنی زمین تک آ رہی ہے۔

اس جملے میں کون سا حصہ خبر ہے۔

26 / 60

ذیل میں تین جملوں پر مشتمل ایک با معنی پیراگراف دیا ہوا ہے ۔ مناسب متبادل کا انتخاب کرکے خانہ پری کیجیے۔

سوال-1)شام کے وقت آسمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  بادلوں سے گھر گیا تھا۔

27 / 60

بنیادی تعلیم کے خیال کا موجد کون ہے؟

28 / 60

‘ندا’کا ہم معنی تلاش کیجیے۔

29 / 60

“کاذب” کا متضاد لفظ کیاہے ؟

30 / 60

ایک پرائمری ٹیچر طالب علموں کی سننے کی مہارتوں کی نشوونما کو فروغ دے سکتی ہے

31 / 60

“دائرہ” کی جمع کیا ہے؟

32 / 60

لفظ “معلّمہ” کا مزکر پہچانوں۔

33 / 60

تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

34 / 60

“آئینہ میں بال آنا” محاورے کا کیا مطلب ہے؟

35 / 60

مناسب متبادل کا انتخاب کیجیے۔

میرے  پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتابیں ہیں۔

36 / 60

ذیل میں ہم معنی الفاظ کی درست جوڑی کون سی ہے؟

37 / 60

آپ ریل میں سفر کر رہے ہیں آپ کے ساتھ دوسرے مسافر کی سیٹ کھڑکی کے پاس ہے اور آپ اس کو بند کرنا چاہتے ہیں، آپ اس سے کھڑکی بند کرنے کی گزارش کیسے کریں گے ?

38 / 60

محاروہ مکمل کیجیے۔

گل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

39 / 60

فانی کی ضد بتائیے۔

40 / 60

وائی گوٹسکی کے نظریہ پر مبنی تعمیر پسند کلاس روم میں زیادہ تجربہ کار استادآموزگار کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فراہم کرنے میں ایک رہنما کا فریضہ انجام دیتا ہے۔

41 / 60

ہرن بہت تیز دوڑتی ہے۔

اس جملے میں اسم پہچانوں۔

42 / 60

ذیل میں کون سا لفظ فعل نہیں ہے؟

43 / 60

طالب علموں کو زبان کی کلاس میں ادب فراہم کیا جاتا ہے ؟

44 / 60

لفظ ‘عارضی’ کی ضد تلاش کیجیے۔

45 / 60

گروہ سے غیر متعلق جملہ تلاش کیجیے۔

46 / 60

ذیل کے جملے میں اسم خاص کو پہچونوں۔

گول گنبد ایک تاریخی مقام ہے۔

47 / 60

ذیل میں دیا گیا انگریزی لفظ کے لیے مناسب اردو لفظ تلاش کرو۔

transmission

48 / 60

کس شاعر نے اردو شاعری کو وقار اور اردو غزل کو اعتبار بخشا؟

49 / 60

جب ایک طالب علم کو زمانے کی قسموں کو سمجھنے میں دشواری ہو تو اس کا تدارک کیسے کریں گے؟

50 / 60

اطلاعاتی تکنالاجی میں “معطیات” کو کیا کہتے ہیں؟

51 / 60

املا درست کیجیے۔

کانونن

52 / 60

“غیر لفظی ترسیل” ہو گی” :

53 / 60

تدریس کا ایسا طریقہ کار جس سے کمزور طلبہ زبان دانی کی مہارت میں اپنے ساتھیوں کے برابر آ سکیں ، کہلاتا ہے:

54 / 60

اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال کیا گیا؟

55 / 60

کتاب بہترین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  ہے۔

56 / 60

ذیل میں تین جملوں پر مشتمل ایک با معنی پیراگراف دیا ہوا ہے ۔ مناسب متبادل کا انتخاب کرکے خانہ پری کیجیے۔

سوال-2)اچانک  زوردار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شروع ہوگئی۔

57 / 60

لفظ ‘جنگ ‘ کا ضد پہچانیے۔

58 / 60

اردو زبان میں دوسری زبانوں (سنسکرت ، عربی ، فارسی ، ترکی وغیرہ) کے الفاظ بخوبی استعمال ہوتے ہیں۔ اس سے اردو زبان کی کس خصوصیت کا علم ہوتا ہے ؟

59 / 60

ہندوستان میں زبان سے متعلق تعلیمی پالیسی کو کہا جاتا ہے

60 / 60

الفاظ کا وہ مجموعہ جو اپنے حقیقی معنوں میں استعمال نہ ہو کر مجازی یا مرادی معنی میں استعمال ہو تو اس کو اصطلاح میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌‌ کہتے ہیں:

  کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

0%

ہر مضمون کے بعد اپنی تیاری کو جانچنے کے لیے آن لائن کوئز دستیاب ہیں۔

کوئز کی اقسام

  • اردو گرامر کوئز
  • اردو ادب کوئز
  • پیڈاگوجی کوئز
  • EVS کوئز
  • ریاضی کوئز
  • جغرافیہ کوئز
  • تاریخ کوئز
  • مکمل Mock Test

urdu litrature mcqs video


urdu grammar mcqs 100

یہ کورس کن امیدواروں کے لیے ہے؟

  • MAHA TET 2026 Paper 1
  • MAHA TET 2026 Paper 2
  • اردو میڈیم امیدوار
  • CTET امیدوار
  • TAIT امیدوار
  • D.El.Ed طلبہ
  • B.Ed طلبہ
  • آئندہ ٹیچر بھرتی امتحانات کی تیاری کرنے والے امیدوار

ہماری خصوصیات

⭐ امتحان کے مطابق اپڈیٹ شدہ سلیبس

⭐ آسان اور سادہ اردو زبان

⭐ مختصر مگر جامع ویڈیو لیکچرز

⭐ روزانہ نئی MCQs

⭐ ہر سبق کے بعد آن لائن کوئز

⭐ ڈاؤن لوڈ کے قابل PDF نوٹس

⭐ بار بار Revision کے لیے خصوصی مواد

⭐ تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی


نتیجہ

اگر آپ واقعی MAHA TET 2026 میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو صرف کتابیں پڑھنا کافی نہیں، بلکہ مسلسل پریکٹس، درست رہنمائی اور امتحانی انداز میں تیاری ضروری ہے۔ UrduClassroom.in کا MAHA TET 2026 اردو کمپلیٹ پیکج آپ کو ویڈیو لیکچرز، PDF نوٹس، آن لائن کوئز، MCQs، موک ٹیسٹ اور مکمل ریویژن ایک ہی پلیٹ فارم پر فراہم کرتا ہے۔

آج ہی اپنی تیاری کا آغاز کریں، روزانہ پریکٹس کریں، آن لائن کوئز حل کریں، PDF نوٹس سے ریویژن کریں اور MAHA TET 2026 میں کامیابی کی طرف ایک مضبوط قدم بڑھائیں۔

SEO Keywords: MAHA TET 2026 Urdu, MAHA TET اردو، Urdu Classroom، MAHA TET PDF Notes، اردو گرامر نوٹس، اردو ادب، پیڈاگوجی اردو، EVS اردو، MAHA TET Online Quiz، Urdu Medium Teacher Exam، MAHA TET Paper 1، MAHA TET Paper 2، UrduClassroom.in، Maha TET MCQs، Urdu TET Preparation.

Leave a Reply