IT test 11 scholarship class 5th Spread the loveIT test 11 scholarship class 5th Contents hide 1 IT test 11 scholarship class 5th 1.1 share our work 1.2 Like this: 21 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom5th scholarship 12th test it class 5جزباتی و معاشرتی ذہانت 1 / 10 Category: IT5thدوست کے پاس کھیلنے کے لیے جانا ہے ـ پڑوسی چاچا کو دوا لانے کے لیے باہر جانا ہے ـ ان کے گھر دادی بیمار ہے ـ آپ کیا کریں گے ؟ چاچا کو کہں گے میرے پاس وقت نہیں ہے ـ دادی کے پاس بیٹھیں گے اور چاچا کو باہر جاکر دوا لانے کو کہیں گے ـ چاچا کو گھر کے باہر تالا لگا کر جانے کو کہیں گے ـ دوست کے پاس کھیلنے کے لیے چلے جائیں گے ـ 2 / 10 Category: IT5thقحط زدہ علاقوں کے لوگوں کی مدد کرنےکے لیے آپ کیا کروگے؟ ٹی وی پر قحط زدہ علاقوں کی خبر یں سنیں گے ـ اخبارات میں قحط سے متعلق تراشے جمع کریں گے ـ دوسروں کی مدد کرنے کے لیے راغب کریں گے ـ جیب کا پیسہ امداد کے لیے استعمال کریں گے اور دیگر افراد سے بھی امداد جمع کریں گے ـ 3 / 10 Category: IT5thمدرسے کی چھٹی ہونے پر آپ کی پانی کی بوتل میں پانی بچ گیا ہےـ آپ کیا کریں گے ؟ میدان پر پیھنک دیں گےـ دوستوں کے جسم پر اڑائیں گے ـ میدان میں موجود درختوں پر ڈال دیں گے ـ راستے پر پیھنک دی گےـ 4 / 10 Category: IT5thقدیم اشیاء کے میوزیم دیکھنے گے ہوتو آپ کون سا عمل کریں گے؟ وہاں دی ہوئی ہدایت کی پوری پوری پابندی کریں گےـ ہر چیز کو ہاتھ لگا ئیں گے ـ مشاہدہ کرنے کی بجائے یا معلومات حاصل کرنے کی بجائے دوستوں سے گپ شپ کریں گے چیزوں کے بارے میں خرابی بیان کریں گےـ 5 / 10 Category: IT5thمدرسے میں سائنسی میلے کا انعقاد کیا گیا ہےـ آپ کو رضا کار کی ذمہ داری دی گی ہےـ کون ساعمل کریں گے؟ دوسروں پر رعب ڈالیں گےـ ادھر ادھر کی بھٹکیں گےـ خود نظم و ضبط پر عمل کریں گے اور دیا ہوا کام ذمہ داری کے ساتھ کریں گے ـ اپنے ساتھیوں کے ساتھ گپ شپ میں مشغول رہیں گےـ 6 / 10 Category: IT5thآپ مدرسہ دیر سے پہنچے ـ اسلئے استاد نے سزادی تو آپ کیا کریں گے؟ آپ استاد سے خفا ہو جائیں گےـ آپ مدرسہ دیر سے آنے کی وجہ سے جھوٹ بتائیں گےـ آئندہ دیر سے نہیں آئیں گے ، ایسا دل میں مصمم ارادہ کریںگےـ آئندہ بھی دیر سے آتے رہیں گےـ 7 / 10 Category: IT5thوالد صاحب تمھیں موبائل پر گیم کھیلنے نہیں دیتے تو آپ کیا کرو گے ؟ موبائل چھپادیں گے ـ دوستوں کے ساتھ میدان پر کھیلنے جائیں گے ـ والد سے بات چیت نہیں کریں گے ـ کھانا نہیں کھائیں گے ـ 8 / 10 Category: IT5thریاضی کا پرچہ ہونے کی وجہ سے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے نہیں لے گئے تو آپ کیا کریں گے ؟ روتے بیٹھیں گےـ بد مزاجی اور چڑ چڑاپن کریں گےـ پرچہ دینے نہیں جائیں گے ـ شادی کی تقریب میں نہ جاتے ہوئے مطالعہ کریں گےـ 9 / 10 Category: Uncategorizedکبڈی کے مقابلے میں راجو کی ٹیم ہار گی-اسلیے اس نے کھانا نہیں کھایاـ آپ اس بارے میں کیا کہے گے؟ ٹیم کا بہترین کھلاڑی بیمار تھا ـ پنچ (امپائر) نے غلط فیصلہ کیاـ کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے ـ اس کے بعد کبھی کبڈی مت کھیلوـ 10 / 10 Category: IT5thتقریریں مقابلے میں آپ کے دوست نے حصہ لیاـ دوست کا پہلا اور تمھارا دوسرا نمبر آیا آپ کیا محسوس کرتے ہیں ؟ دوست اساتذہ کا لاڈلا ہےـ مجھ سے ناانصافی ہوئی ـ دوست کے والد ممتحن کے دوست ہیں ـ میری تیاری کم ہوئی تھی ـ Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...
Bahut bahut shukriya mohtram
Bahut khoob mohtram Masha Allah
Bahut khoob mohtram Masha Allah
Subhanallah subhanallah subhanallah