IT test 02 scholarship class 5th Spread the loveIT test 02 scholarship class 5th 1 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 20255th scholarship IT TEST 02 scholarship 5thاسکالرشپ جماعت پنجمعنوان-جماعت بندیذیلی عنوان-الفاظ کا ذخیرہ،اشکال،اعداد 1 / 10 Category: IT5thگروہ میں شامل نہ ہونے والا متبادل تلاشکیجیے۔ A B D C 2 / 10 Category: IT5thگروپ میں شامل نہ ہونے والا عدد پہچانیے ـ 45 22 33 55 3 / 10 Category: IT5thگروپ میں شامل نہ ہونے والا عدد پہچانیے ـ 62 86 57 74 4 / 10 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے ـ پیڑ درخت بیل شجر 5 / 10 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے ـ امرود سیتا پھل انار آم 6 / 10 Category: IT5thگروہ میں شامل نہ ہونے والا متبادل تلاشکیجیے۔ B C D A 7 / 10 Category: IT5thگروہ میں شامل نہ ہونے والا متبادل تلاشکیجیے۔ A B D C 8 / 10 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیےـ جنوری اپریل مارچ مئی 9 / 10 Category: IT5thگروپ میں شامل نہ ہونے والاعدد پہچانیے ـ 4 8 2 6 10 / 10 Category: IT5thگروہ میں شامل نہ ہونے والا متبادل تلاشکیجیے۔ A B D C Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginPos.NameScoreDurationThere is no data yetshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…Leave a ReplyCancel reply 146 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025TEACHERS DAY quizimage By White House - آئیے یوم اساتزہ کے موقعہ پر اس دن کی اہمیت اور تاریخ جانتے ہیں۔ 1 / 10ڈاکٹر رادھا کرشنن نے کس مضمون میں پوسٹ گریجویشن کیا تھا؟ science sociology history philosophy 2 / 10بھارت میں یوم اساتذہ کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟ ء5ستمبر ء14 نومبر ء2 اکتوبر ء15 اگست 3 / 10ڈاکٹر رادھاکرشنن ہندوستان کے صدر کب بنے؟ 1952 1962 1972 1982 4 / 10یوم اساتذہ ہم کب سےمناتے ہیں؟ 1962 1972 1975 1965 5 / 10ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کے بارے میں مندرجہ ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے وہ ہندوستان کے پہلے نائب صدر بنے اور ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ ء1954 میں ، انہیں بھارت رتن سے نوازا گیا۔ انھیں 1961 میں جرمن بک ٹریڈ کا امن انعام ملا تھا سب درست ہیں 6 / 10یوم اساتذہ کی شروعات کیسے ہوئی؟ یوم پیدائش پنڈت جواہر لال نہرو یوم پیدائش ماتمہ گاندھی جی یوم پیدائش ڈاکٹر رادھا کرشنن ان میں سے کوئی نہیں وضاحت: ہندوستان میں اساتذہ کا دن 5 ستمبر کو ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ وہ ایک مشہور عالم ، بھارت رتنا وصول کرنے والے ، پہلے نائب صدر ، اور آزاد ہندوستان کے دوسرے صدر تھے۔وضاحت: ہندوستان میں اساتذہ کا دن 5 ستمبر کو ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ وہ ایک مشہور عالم ، بھارت رتنا وصول کرنے والے ، پہلے نائب صدر ، اور آزاد ہندوستان کے دوسرے صدر تھے۔7 / 10ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کس یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے؟ Mysore University Andhra University Karnataka University none of the above ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن آندھرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے۔ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن آندھرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے۔8 / 10ہندوستان میں پہلی خاتون ٹیچر کون تھیں؟ ساوتری بائی پھلے سروجنی نائیڈو وجیا لکشمی پنڈت سوچیتا کرپلانی 9 / 10یونیورسٹی ایجوکیشن کمیشن کس سال میں تشکیل دیا گیا؟ 1928 1935 1948 1950 10 / 10عالمی یوم اساتذہ کب منایا جاتا ہے؟ ء5ستمبر ء5اکتوبر ء5نومبر ء5مئی Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By Wordpress Quiz plugin 92 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 teachers day- ISLAMIC QUIZ 1 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے والد کا کیا نام ہے؟ حضرت عبدللہ حضرت عبدال مطلب حضرت عمیر حمزہ 2 / 10بی بی حلیہمہ سعدیہہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی کون تھیں؟ امّی دادی دائی 3 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کہاں پیدا ہوئے؟ مکّہ مدینہ کوفہ 4 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی عمر کیا تھی جب وہ اس دنیا سے پردہ کر چکے؟ ء53سال ء63 سال ء73سال 5 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی امیّ کا نام کیا ہے؟ بی بی آمینہ دائی حلیمہ مریئم 6 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کونسے اسلامی مہینے میں ہوئی؟ رمضان شعبان ربیع الاول ربیع الثانی 7 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کب ہوئی؟ ء570حجری ء570 عیسوی سن ء770حجری 8 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر قرآن کب نزول ہوا؟ ء40 سال کی عمر میں ء35سال کی عمر میں ء45 سال کی عمر 9 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے دادا کا کیا نام ہے؟ حضرت عبدللہ حضرت عبدال مطلب حضرت عمیر حمزہ 10 / 10ابو قاسم کن کی کنیت ہے؟ حضرت محمد ﷺ حضرت عبدللہ حضرت عبد المطلب Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By Wordpress Quiz plugin 96 complete your quiz within 10 minutesاپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔اپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔Created on October 01, 2025day special FATIMA SHEIKH- 1st Muslim lady teacherپہلی مسلم معلمہ محترمہ فاطمہ شیخ کی یوم پیدائش کے موقعہ کوئز حل کریں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں۔ 1 / 10 Category: day specialمولانہ آزاد کی زوجہ جنھوں نے مولانہ آزادکے ساتھ جنگ آزادی میں بھرپور حصہ لیا؟ مسرور جہاں عابدی بیگم ریحانہ بیگم زلیخہ بیگم 2 / 10 Category: day specialدہلی کی واحد خاتون مسلمان حکمران کون تھیں؟ رضیہ سلطان بیگم حضرت محل لطفانسا بیگم تاج جہاں بیگم 3 / 10 Category: day specialبیگم حضرت محل کا اصل نام کیا تھا؟ اصغری بیغم محمدی خانم نعیمہ بیغم عابدی خانم 4 / 10 Category: day specialبھارت کا قومی پرچم کس خاتون نے ڈیزائین کیا؟ حاجرہ بیگم فاطمہ شیخ بیگم حضرت محل سرّیہ بدرالدین طیّب جی 5 / 10 Category: day specialعلی برادران کی والدہ کا کیا نام تھا؟(علی برادران-مولانہ محمد علی،مولانہ شوکت علی) زلیخہ بیگم سریہ بانو بیگم بی بی حاجہ عابدی بانو بیگم 6 / 10 Category: day specialپہلی مسلم معلمہ جنھوں نے ساوتری بائی پھولے کے ساتھ مل کر لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کوشش کی؟ محمدی خانم فاطمہ شیخ ذلیخہ بیگم ساوتری بائی پھولے 7 / 10 Category: day specialفاطمہ شیخ کے بھائی کا کیا نام تھا؟ اسلم شیخ الیاس شیخ ارشد شیخ عثمان شیخ 8 / 10 Category: day specialفاطمہ شیخ (پہلی مسلم معلمہ) کی یوم پیدائش کب منائی جاتی ہے؟ ء01 جنوری ء10 جنوری ء09 جنوری ء05 جنوری 9 / 10 Category: day specialء1848 میں ساوتری بائی پھولے نے لڑکیوں کا پہلا مدرسہ کہاں کھولا؟ پونہ دہلی بنگلور بمبئی 10 / 10 Category: day specialکس ریاست نے فاطہ شیخ کے بارے میں اردو نصابی کتاب میں شمولیت کی؟ دہلی مہاراشٹر کرناٹک اتر پردیش NameEmail Your score is Restart quiz By Wordpress Quiz plugin Loading Comments... Write a Comment... Email (Required) Name (Required) Website %d