IT test 01 scholarship class 5th Spread the loveIT test 01 scholarship class 5th 10 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 20255th scholarship INTELEGENCE TEST (01) 1 / 10 Category: Uncategorizedخوش مزاج یہ لفظ الٹی ترتیب میں لکھنے پر تیسرے نمبر پر کون سا حرف آئے گا ؟ ش م ا ز 2 / 10 Category: Uncategorizedاحمد نے بربل کو ایک دن کا مہمان بن کر بلایا تھا – اس جملے میں چار حروفی لفظ کی تعداد کتنی ہے ؟ ایک چار تین دو 3 / 10 Category: Uncategorizedمہربانی اس لفظ کے ‘ ر’ کے فوراً بائیں طرف کون سا لفظ ہے ؟ ر ب ا ہ 4 / 10 Category: Uncategorizedا س ح ن ب ہ ل ا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان حروف کو صحیح ترتیب میں لکھنے کے بعد اس کا درمیانی حرف کون ساہوگا ؟ ا ل ن ب 5 / 10 Category: Uncategorizedقسطنطنیہ دنیا کا ایک مشہور اور قدیم شہر ہے – مندرجہ بالا جملے میں مرکب لفظ کتنے ہیں ؟ تین چار صفر دو 6 / 10 Category: Uncategorizedچاچا نے چاچی کو چاندی کی چمچ میں چٹنی چٹائی ـ اس جملے ‘چ ‘ یہ حرف کتنی مرتبہ آیا ہے ـ سات مرتبہ نو مرتبہ آٹھ مرتبہ دس مرتبہ 7 / 10 Category: Uncategorizedاس سال ہم نے رمضان کی عید نانی کے گھر پر منائی – درج بالا جملے میں دو حروفی لفظ کتنے ہیں ؟ چھ سات نو آٹھ 8 / 10 Category: Uncategorizedاکبر ، اسلم ، امر ، اور آزاد ان حروفی نام کی تعداد کتنی ہے ؟ چار تین دو ایک 9 / 10 Category: Uncategorizedیکسانیت اس لفظ کو الٹ لکھنے پر کون سا لفظ درمیان میں آئے گا ؟ ا ن ی س 10 / 10 Category: Uncategorizedب، ن ، س ،ل ،ا ،ت ،و درج بالا حروف سے ایک شہر کا نام بناکر درمیانی حرف کا صحیح متبادل لکھیےـ الف ت ن س Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...