Islamic quiz no7 Spread the loveIslamic quiz no7دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series islamic quiz in urdu 07دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesخلیفہ چہارم کا کیا نام تھا؟ حضرت محمد ﷺ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت عبدللہ 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک کا نزول کس مہینے میں شروع ہوا؟ محرم صفر رمضان شعبان 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesنماز کس چیز کو روکتی ہے؟ غلط چیزوں کو عبادت کو دین کا نماز ہر قسم کی بے حیائی اور بری باتوں کو روکتی ہےـ 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت علی رضی اللہ عنہ کے کے والد کاکیا نام تھا؟ ابواللہ حضرت عبدللہ ابو طالب عبدالمطلب 5 / 10 Category: Islamic quiz series علی رضی اللہ عنہ کا لقب کیا تھا؟ حضرت عبدللہ حیدر(شیر) اسد اللہٰ علی 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesححج کے لغوی معنی کیا ہیں؟ عبادت کرنا ارادہ کرنا ، قصد کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ کرنا 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesعلی رضی اللہ عنہ کی کیا کنیت تھی؟ حضرت عبدللہ ابو طالب ابوالحسن احمد ابوتراب ذونورین 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت علی رضی اللہ عنہ کے والدہ کا کیا نام تھا؟ آمنہ عائشہ فاطمہ بنت اسد ظہرہ 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesاسد اللہ کس صحابی کا لقب ہے؟ حضرت محمد ﷺ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت عبدللہ 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesچار آسمانی کتابوں کے نام بتاوؑ؟ محفوظ کتاب ـ زبور ـ انجیل ـ قرآن پاک آخری کتاب ـ تورات ـ قرآن پاکـ ـ دینی کتاب زبور ـ تورات ـ انجیل ـ قرآن پاک کتاب اعجاز ـ زبور ـ قرآن پاک ـ محفوظ کتاب دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔join WhatsApp channel click here Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…