Islamic quiz no25

Spread the love

Islamic quiz no25


دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریز

بعنوان- حضرت موسیٰ علیہ سلام(پارٹ 1)

جشن عید میلاد النبی ﷺ

2

اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on

islamic quiz series

ISLAMIC QUIZ (25)

دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریز

بعنوان- حضرت موسیٰ علیہ سلام(پارٹ 1)

1 / 10

Category: Islamic quiz series

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سربراہی میں مصر سے نکل کر فلسطین جانے والے اسرائیلوں کی کیا تعدادتھی؟ 

2 / 10

Category: Islamic quiz series

موسیٰ کے لفظی معنی کیا ہیں؟ 

3 / 10

Category: Islamic quiz series

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا وصال کس مقام پر ہوا تھا؟ 

4 / 10

Category: Islamic quiz series

عاشوراء کا روزہ سب سے پہلے کس پیغمبر نے رکھا تھا؟ 

5 / 10

Category: Islamic quiz series

حضرت موسیٰ علیہ سلام کتنے سال تک فرعون کے محل میں رہے تھے؟ 

6 / 10

Category: Islamic quiz series

حضرت موسیٰ علیہ اسلام نام کس نے رکھاتھا؟ 

7 / 10

Category: Islamic quiz series

اس فرعون کاکیا نام تھاجو حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا شوہر تھا؟ 

8 / 10

Category: Islamic quiz series

حضرت موسیٰ علیہ سلام کی زوجہ محترمہ کا کیا نام تھا؟ 

9 / 10

Category: Islamic quiz series

حضرت موسیٰ علیہ سلام کا مشہور لقب کیا ہے؟ 

10 / 10

Category: Islamic quiz series

حضرت موسیٰ علیہ سلام نے اپنے پرودگار کا جلوہ کس مقام پر دیکھا تھا؟ 

دینی معلومات کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

leader board

User NameDurationScore
الشیخ مولوی محمد اویس آمبوری28 seconds90%
الشیخ مولوی محمد اویس آمبوری1 minutes 30 seconds50%

Leave a Reply