NATIONAL EDUCATION DAY – November 11, 2025 by admin@urduclassroom Spread the love 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 11, 2025 By admin@urduclassroom NATIONAL EDUCATION DAY –مولانہ ابو الکلام آزاد کی یوم پیدائش پر “قومی یوم تعلیم” منایا جاتا ہے۔اسی نسبت پر آج کی ٹیسٹ حل کیجیے۔ 1 / 10وزیر تعلیم کے دور میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بنیاد ڈالی۔ B.O.I. U.G.C. A.I.I. I.I.T. 2 / 10مولانہ آزاد کو بھارت رتن انعام سے کب نوازہ گیا؟ 1950 1930 1938 1992 3 / 10مولانہ آزاد ، آزاد بھارت کے پہلے وزیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔ خارجہ اعظم دفاع تعلیم 4 / 10مولانہ آزاد کی تدفین کہاں ہوئی؟ کلکتہ مکہّ دہلی امرتسر 5 / 10مولانہ آزاد کے ذریعہ جاری کردہ اخبار۔۔۔ الہلال الہند نو بھارت آزاد 6 / 10مولانہ آزاد کا اصل نام کیا تھا؟ محی الدین احمد معین الدین عین الدین احمد انمیں سے کوئی نہیں 7 / 10ء11 نومبر کو کس دن سے جانا جاتا ہے؟ قومی یوم تعلیم یوم اطفال یوم سائینس یوم نسواں 8 / 10مولانہ آزاد کے ذریعہ لکھے گئے خطوط کا مجموعہ ۔۔۔۔۔۔ بانگ درا بال جبرئل طل البلد غبار خاطر 9 / 10مولانہ آزاد کی شریک حیات کا کیا نام تھا؟ عابدہ بیگم زلیخہ بیگم رابیہ بیگم صالحہ بیگم 10 / 10مولانہ آزاد کی پیدائش کب اور کہا ں ہوئی؟ ء1898 مکّہ میں ء1888 کراچی میں ء1888 دہلی میں ء 1888 مکّہ میں Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By WordPress Quiz pluginRelated posts:Armed Forces Flag Day you must have to know the importance of this dayworld environment day 05 Juneرمضان 2025: بھارت میں سحری اور افطاری کے اوقاتshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…Related