Islamic quiz no19 Spread the loveIslamic quiz no19دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series 19th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competitionدینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزبعنوان-حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesجنگ قادسیہ میں مرنے والوں کی مسلمانوں اور ایرانی فوج کی تعداد کیا تھی؟ ء 1000 ہزار ایرانی دونوں غلط ء 10 ہزار مسلمان ، ایک لاکھ ایرانی 500 سو مسلمان 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عمر کا لقب کیا تھا؟ عمر عثمان فاروق علی 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عمر فاروق کو خلافت کے لیے کس نے نامزد کیا؟ حضرت ابو بکر صدیق حضرت صفیان حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عمر کی اولاد میں خصوصی شہرت کے حامل کون تھے؟ حضرت کلشوم حضرت حفصہ حضرت فاطمہ حضرت رقیہ 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesجنگ قادسیہ کہاں لڑی گئی؟ بدر کے میدان خیبر کے میدان احد کے میدان قادسیہ کے میدان میں 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesجنگ قادسیہ اور مدائن کی جنگ کس کی قیادت میں لڑی گئی؟ حضرت ابو جہل حضرت عبدللہ حضرت سعد بن ابی وقاص حضرت ابو امامہ 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesقادسیہ کی جنگ کس کے خلاف لڑی گئی؟ ایرانی لشکر کے خلاف حضرت ابو جہل کے خلاف حضرت حمزہ کے خلاف یرمو ک ک خلاف 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesجنگ قادسیہ کتنے روز تک لڑی گئی؟ 20 روز تک 5 روز تک 10 روز تک 4 روز تک 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesخلیفہ ثانی کا کیا نام تھا؟ حضرت ابو بکر صدیق حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت عمر فاروق 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesجنگ قادسیہ کب لڑی گئی ؟ 16 ہجری 10 ہجری 20 ہجری 15 ہجری دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...