Islamic quiz no17 Spread the loveIslamic quiz no17دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series 17th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competition(دینی معلومات پر منحصر کوئز سیری) ـ خلیفہ اوّل -حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 17th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competition 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو کہاں دفن کیا گیا؟ کو فہ یمن مکہ مدینہ منورہ 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesپہلے خلیفہ کا کیا نام تھا؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کب ختم ہوئی؟ جمادی الاول 13 ہجری جمادی الاول 11ہجری جمادی الاول 12 ہجری جمادی الاول 15 ہجری 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت ابو بکرصدیق رضیالہ عنہ کس قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے ؟ بنو ہاشم بنو اسد بنو تمیم بنو امامہ 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت ابو بکر صدیق کب خلیفہ منتخب ہوئے؟ 3 ربیع الاول 4 ربیع الاول 6 ربیع الاول ء 2 ربیع الاول 11 ہجری 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو کس لقب سے پکارا جاتا تھا؟ رفیق محسین صدیق ابو بکر 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesوفات کے وقت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عمر کیا تھی؟ 50 سال 55 سال 63 سال 40 سال 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesخلیفہ اول کی والدہ کا کیا نام تھا؟ آمنہ حجرہ سارا سلمہٰ 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت کی مدت کتنی تھی؟ 1 سال سوا دو سال 5 سال 2 سال 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت صفیہ رضی اللہ عنہہ کے والد کا نام بتائیں؟ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ عمر فاروق حیی بن اخطب حضرت ابو بکر صدیق دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...