Islamic quiz no14 Spread the loveIslamic quiz no14دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series 14th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competitionدینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک14th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competition 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesروزہ اور زکوٰۃ کب فرض ہوئے؟ 2 ہجری 10 ہجری 6 ہجری 1 ہجری 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesخانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے نمازپڑھنے کا حکم کب ہوا؟ 5 ہجری 2 ہجری 3 ہجری 6 ہجری 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesکفار کس کی سر براہی میں لڑی گئی ؟ ابو سفیان ابو لہب ابو جہل ابو طالب 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesء 6 ہجری کو حضور پاک ﷺ نے کس مقصد کے لیے مکہ کی طرف سفرا ختیار کیا؟ مشورہ کے خاطر لڑائی کی خاطر جنگ کی خاطر حج کی خاطر 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesغزوہ خندق میں مسلمانوں نے اپنا تحفظ کیسےکیا؟ کنویں کھود کر جنگ کے ذریعے لڑائی کے ذریعے خندق کھود کر 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesمسلمانوں پر شراب کب حرام ہوئی؟ 4 ہجری میں 6 ہجری 3 ہجری 7ہجری 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesخندق کس صحابی کے مشورہ سے کھودی گئی؟ حضرت حمزہ حضرت سلیمان فارسی حضرت ابو بکر صدیق حضرت عثمان 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesغزوہ احد میں کتنے کفار کام آئے؟ 10 20 33 9 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesجنگ بدر میں کفار کی تعداد کتنی تھی؟ 4000 2000 3000 1000 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesغزوہ بدر میں کتنے قیدی ہاتھ آئے؟ 20 70 30 25 دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…
آپ صلی اللہ علیہ السلام نے حج ۹ہجری
میں کیا تھا