Islamic quiz no12

Spread the love

Islamic quiz no12


دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریز

ماہ رمضان مبارک

1

اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on

islamic quiz series

ISLAMIC QUIZ (12)

دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریز

ماہ رمضان مبارک

1 / 10

Category: Islamic quiz series

نبی کریم ﷺ نے طائف میں کتنے دن قیام کیا؟

2 / 10

Category: Islamic quiz series

سفر طائف میں آپ ﷺ کے ساتھ کونسے صحابی تھے؟ 

3 / 10

Category: Islamic quiz series

معراج کی رات نبی کریم ﷺ کس جانور پر سوار تھے؟

4 / 10

Category: Islamic quiz series

آپ ﷺ کو قتل کرنے کی سازش کس نے تیار کی؟ 

5 / 10

Category: Islamic quiz series

ہجرت کے وقت کونسے صحابی آپ ﷺ کے ساتھ تھے؟ 

6 / 10

Category: Islamic quiz series

آپ ﷺ نے مکہ سے ہجرت کرتے ہوئے کس غار میں قیام کیا؟

7 / 10

Category: Islamic quiz series

ہجرت کے وقت اسلامی مہینہ کون سا تھا؟

8 / 10

Category: Islamic quiz series

معراج کے واقع کب پیش آیا؟

9 / 10

Category: Islamic quiz series

معراج کی رات نبی کریم ﷺ کی پہلے آسمان پر کس نبی سےملاقات ہوئی؟

10 / 10

Category: Islamic quiz series

غار حرا کس کے نام سے مشہور ہے؟ 

دینی معلومات کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

leader board

User NameDurationScore
Farhanaz1 minutes 11 seconds40%

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf