Islamic quiz no10

Spread the love

Islamic quiz no10


دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریز

ماہ رمضان مبارک

4

اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on

islamic quiz series

ISLAMIC QUIZ (10)

دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریز

ماہ رمضان مبارک

1 / 10

Category: Islamic quiz series

حضور پاک ﷺ کا نام احمد قرآن مجید کے علاوہ اور کس الہامی کتاب میں آیا ہے؟

2 / 10

Category: Islamic quiz series

حضور پاک ﷺ کا عبرانی نام کیا ہے؟

3 / 10

Category: Islamic quiz series

عبدمناف کے کتنے بیٹے تھے؟

4 / 10

Category: Islamic quiz series

حضور پاکﷺ کے نانا کاکیا نام تھا؟

5 / 10

Category: Islamic quiz series

حضور پاک ﷺ کے والدہ ماجد ہ حضرو آمنہ کا تعلق کس خاندان سے ہے؟

6 / 10

Category: Islamic quiz series

حضور پاک ﷺ کہاں پیداہوئے؟ 

7 / 10

Category: Islamic quiz series

حضرت خدیجہ کے والد کا نام کیا تھا ؟

8 / 10

Category: Islamic quiz series

حضور پاک ﷺ مکہ میں کتنا عرصہ قیام پزیر رہے؟ 

9 / 10

Category: Islamic quiz series

حضور پاک ﷺ کا نام احمد کس نے رکھا؟

10 / 10

Category: Islamic quiz series

حضور پاک ﷺ نے ابتدائی  ایام میں کون سی لڑائی میں شرکت کی؟

دینی معلومات کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

leader board

User NameDurationScore
Ansharah2 minutes 9 seconds100%
T20 seconds30%
ANSARI NAHEED SALEEM AHMAD1 minutes 54 seconds90%
Ansari Naheef Saleem Ahmad2 minutes 28 seconds50%

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf