intelligence test 07 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 07 maha tait in urdu 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025maha tait 2025 inteligence test 08 maha tait 1 / 20 Category: IT5thدرج ذیل عددی سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئے گا؟ 5، 10، 15، 20 ، ؟ ، 30 35 27 40 25 2 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔ C A D B پہلے اور دوسرے رکن کا فرق 234 ہے ۔ تو اس لیے تیسرے رکن سے 234 تفریق کرنے سے چوتھا رکن حاصل ہوگا ۔6303 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔25 ; 7 : : 147 ; ? 4 10 28 12 4 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔24 : 42 : : 57 : ? 75 114 71 72 5 / 20 Category: IT5thدرج ذیل عددی سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئے گا ؟ 5، 8، 12، 17، 23 ، ؟ 28 27 29 30 6 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیےـ مارچ جنوری مئی اپریل 7 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے ـ آم امرود انار سیتا پھل 8 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 509 709 409 609 9 / 20 Category: IT5thگروپ میں شامل نہ ہونے والاعدد پہچانیے ـ 8 2 6 4 10 / 20 Category: IT5thریشمہ کا قطار میں بائیں طرف سے 8واں اور دائیں طرف سے 9واں نمبر ہے تو قطار میں کل کتنی طالبات ہیں؟ 16 17 18 15 11 / 20 Category: IT5thایک نمائش میں اونٹ ۔شیر ،اور بیل کی ترتیب وار 73 تصویریں لگیں ہوئی تھیں تو 44 ویں نمبر پر کس کی تصویر تھی؟ بیل شیر اونٹ ہاتھی 12 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔بندر ؛ بندریا : : مور ؛ ؟ اونٹنی بچھڑی موریا مورنی 13 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے ـ بیل درخت شجر پیڑ 14 / 20 Category: IT5thگروپ میں شامل نہ ہونے والا عدد پہچانیے ـ 74 62 57 86 15 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔486 : 252 : : 864 : ? 316 613 630 361 پہلے اور دوسرے رکن کا فرق 234 ہے ۔ تو اس لیے تیسرے رکن سے 234 تفریق کرنے سے چوتھا رکن حاصل ہوگا ۔63016 / 20 Category: IT5thذیل میں دی ہوئی علامتوں کے سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ علامتوں کا کون سا گروہ آئے گا؟ pbd, ppbbdd, pppbbbddd, ? ppppdddbbbb pppdddbbb ppppbdddd ppppbbbbdddd 17 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔چاول ؛ بھات : : گیہوں ؛ ؟ روٹی (چپاتی) میدہ بھاکری آٹا 18 / 20 Category: IT5thگروپ میں شامل نہ ہونے والا عدد پہچانیے ـ 33 22 45 55 19 / 20 Category: IT5thدرج ذیل عددی سلسلہ میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئے گا ؟ 1، 3، 5، 7، ؟ 11 12 10 9 20 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔یکم مئی ؛ یوم مہارشٹر : : 26 جنوری : ؟ بال دن شانتی دن یوم آزادی یوم جمہوریہ Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...