intelligence test 03 maha tait 2023 urdu Spread the loveintelligence test 03 maha tait 2023 urdu 1 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 iteligence test 03 maha TAITفہم پر منحصر آج کی یہ ٹیسٹ 1 / 10ABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حروف تحجی میں درمیانی حرف کے دائیں جانب دوسرا حرف اور بائیں جانب دوسرا حرف ، ان حرف سے کونسا انگریزی با معنی لفظ بنے گا؟ KO NO ON OK 2 / 10 مندرجہ ذیل عددی سلسلہ میں 3 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے جفت عدد کتنے ہیں؟146، 234، 57 ، 42 ، 503 ،432 ،300 ،663 4 3 2 2 3 / 10131 ، 331 ، 301 ، 103 ، 311 ان اعداد کو چڑھتی تریب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا ہندسہ آئے گا؟ 311 131 301 331 4 / 10جیسے پھول ؛مالا ویسے موتی ۔۔۔ قطار سیپ لڑی ہار 5 / 10لفظ “دلدار ” کو الٹی ترتیب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا حرف آئیگا؟ ا د ر ل 6 / 10“رمضان ” لفظ کے درمیاں میں کون سا حرف ہے؟ م ض ا ر 7 / 10جہاں بھائی چارگی ۔ ہمدردی ،سخاوت ،محبت ، مساوات ہوگی وہاں امن و امان ہوگا۔ اس جملے میں مرکب الفاظ کتنے آئے ہیں؟ 2 3 4 5 8 / 10گروہ سے متعلق لفظ پہچانوں۔میتھی ، پالک ، چولائی، مولی گاجر ٹماٹر سویا 9 / 10ABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حرف تحجی میں ہر گروہ میں پہلا حرف لیکر اس کا گروہ بنائیں تو اس گروہ میں دوسرا حرف کون سا ؟ U F A K 10 / 10سیتا گیتا سے زیادہ عقلمند ہے؛لیکن نیتا سے زیادہ عقل مند نہیں ۔ تو سب سے زیادہ عقل مند کون ہے؟ سیتا گیتا نیتا کوئی نہیں Your score is LinkedIn Facebook VKontakte 0% By WordPress Quiz pluginUrdu class roomstudy material for Urdu schoolWhatsApp grouptelegram channelFacebook pageshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...