intelligence test 02 maha tait 2023 urdu Spread the loveintelligence test 02 maha tait 2023 urdu Contents hide 1 intelligence test 02 maha tait 2023 urdu 2 ذہنی جانچ 2.1 قطار میں مقام ،سمت ، 2.2 share our work 2.3 Like this: ذہنی جانچ 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 intelligence test 02 MAHA TAITقطار میں مقام ،سمت ، 1 / 10ایک نمائش میں اونٹ ۔شیر ،اور بیل کی ترتیب وار 73 تصویریں لگیں ہوئی تھیں تو 44 ویں نمبر پر کس کی تصویر تھی؟ بیل اونٹ ہاتھی شیر 2 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔25 ; 7 : : 147 ; ? 4 28 12 10 3 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔ A B C D پہلے اور دوسرے رکن کا فرق 234 ہے ۔ تو اس لیے تیسرے رکن سے 234 تفریق کرنے سے چوتھا رکن حاصل ہوگا ۔6304 / 10ریشمہ کا قطار میں بائیں طرف سے 8واں اور دائیں طرف سے 9واں نمبر ہے تو قطار میں کل کتنی طالبات ہیں؟ 17 16 15 18 5 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ رکشا ٹیکسی موٹر کار ہوائی جہاز 6 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔یکم مئی ؛ یوم مہارشٹر : : 26 جنوری : ؟ یوم آزادی بال دن یوم جمہوریہ شانتی دن 7 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔24 : 42 : : 57 : ? 71 75 72 114 8 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔چاول ؛ بھات : : گیہوں ؛ ؟ بھاکری روٹی (چپاتی) میدہ آٹا 9 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔بندر ؛ بندریا : : مور ؛ ؟ موریا بچھڑی اونٹنی مورنی 10 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔486 : 252 : : 864 : ? 613 316 630 361 پہلے اور دوسرے رکن کا فرق 234 ہے ۔ تو اس لیے تیسرے رکن سے 234 تفریق کرنے سے چوتھا رکن حاصل ہوگا ۔630 Name Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...