intelligence test 02 maha tait 2023 urdu

Spread the love

intelligence test 02 maha tait 2023 urdu

ذہنی جانچ

11

complete your quiz within 10 minutes

Created on
aptitude test 01 in urdu maha tait 2025

intelligence test 02 MAHA TAIT

قطار میں مقام ،سمت ، 

1 / 10

پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

24 :  42  : : 57  :  ?

2 / 10

پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

3 / 10

ایک نمائش میں اونٹ ۔شیر ،اور بیل کی ترتیب وار 73 تصویریں لگیں ہوئی تھیں تو 44 ویں نمبر پر کس کی تصویر تھی؟

4 / 10

پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

یکم مئی ؛ یوم مہارشٹر : : 26 جنوری :  ؟

5 / 10

پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

چاول ؛  بھات  :  :  گیہوں  ؛   ؟

6 / 10

ریشمہ کا قطار میں بائیں طرف سے 8واں اور دائیں طرف سے 9واں نمبر ہے تو قطار میں کل کتنی طالبات ہیں؟

7 / 10

پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

25  ;  7   :  :  147  ;  ?

8 / 10

پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

بندر  ؛  بندریا   : : مور ؛   ؟  

9 / 10

پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔

سوالیہ نشان کی جگہ صحیح  متبادل لکھیے۔

486  :  252   :  :  864  :   ?

10 / 10

گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔