intelligence test 01 in urdu maha tait 2025

Spread the love

intelligence test 01 in urdu maha tait 2025

🧠 مہا ٹیٹ 2025 – ذہنی قابلیت ٹیسٹ 01

(intelligence test 01 in urdu)


یہ ٹیسٹ خاص طور پر مہا ٹی ای ٹی 2025 کے امیدواروں کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ ان کی ذہنی اور منطقی صلاحیتوں کو پرکھا جا سکے۔ اس میں ایسے سوالات شامل ہیں جو آپ کی سوچنے، سمجھنے اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

🖱️ نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کر کے ٹیسٹ شروع کریں:
👇👇👇

intelligence test 01 in urdu maha tait 2025

70

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

maha tait 2025

aptitude test 01 in urdu maha tait 2025

intellignece test 01- maha TAIT

منطق اور استدلال

1 / 10

Category: IT 8TH

والد ، والدہ اور بیٹے کی عمروں کا تناسب 1: 5: 4 ہے – اگر ماں بیٹے سے 21 سال بڑی ہے تو والد کی موجودہ عمر کتنی ہوگی؟

2 / 10

Category: IT 8TH

صبح  30 :10 بجے شروع ہونے والا کرکٹ کا مقابلہ دوپہر 15۔2 بجے ختم ہوا تو بتائیے مقابلہ کتنی دیر تک چلتا رہا؟

3 / 10

Category: IT 8TH

گھڑی میں 8 بجکر 20 منٹ ہونے پر گھنٹے کی سوئی اورمنٹ کی سوئی کے درمیان کتنے درجے کا زاویہ بنے گا؟ 

4 / 10

Category: IT 8TH

گھڑی میں دوپہر 30: 3 بجے سے رات کے 9:30 بجے تک کتنی مرتبہ منٹ   کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو عبور کرتی ہے؟

5 / 10

Category: IT 8TH

صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو کتنی مرتبہ عبور کرتی ہے؟

6 / 10

Category: IT 8TH

دسنت اور شرد کی موجودہ عمروں کا نسبت 3: 4ہے 8 سال بعد ان کی عمروں کا تناسب 5: 6 ہوتا ہے تو دونوں کی عمروں کے درمیان کتنے سال کا فرق ہے؟

7 / 10

Category: IT 8TH

رام -شیام اور جان کی عمروں کا اوسط 16 سال ہے – رام اور شیام کی عمروں کا اوسط 14 سال ہے تو جان کی عمر کتنے سال ہوگی؟

8 / 10

Category: Uncategorized

سلیم ، جان اور ہری کی عمروں کا مجموعہ گزشتہ سال 35 سال تھا ـ آج جان کی عمر کا دوگنا کے برابر سلیم کی عمر ہے اور ہری 6 سال بڑا ہے تو بتائے آج سلیم سے ہری کتنے سال چھوٹا یا بڑا ہے؟

9 / 10

Category: IT 8TH

مندرجہ ذیل میں سے کس وقت گھڑی کی منٹ کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی کے درمیان ہ75 کا زاویہ ہوگا؟

10 / 10

Category: IT 8TH

ماں بیٹی کی آج عمروں کا مجموعہ 30 سال ہے – اگر ماں کی عمر بیٹی کی عمر سے 22 سال زیادہ ہو تو بیٹی کی پیدائش کے وقت ماں کی عمر کتنی تھی ؟

thanks for participating please wait

Your score is

0%

📝 ہدف:

  • امیدواروں کی تیاری میں بہتری
  • ٹی ای ٹی امتحان میں کامیابی کے امکانات میں اضافہ
  • ذہنی قابلیت کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ

📚 ٹیسٹ میں شامل موضوعات:

  • عددی ذہانت (Numerical Ability)
  • منطقی استدلال (Logical Reasoning)
  • تجزیاتی مہارتیں (Analytical Skills)
  • دماغی مشقیں (Mental Exercises)

🔍 مشورہ:


یہ ٹیسٹ بار بار حل کریں تاکہ آپ کی پریکٹس بہتر ہو اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ کا اعتماد بھی بڑھے۔

intelligence test 01 in urdu maha tait 2025


intelligence test 01 in urdu maha tait 2025

Leave a Reply