intelligence test 03 in urdu maha tait 2025

Spread the love

intelligence test 03 in urdu maha tait 2025

🧠 مہا ٹیٹ 2025 – ذہنی قابلیت ٹیسٹ 03

intelligence test 03 in urdu maha tait 2025


یہ ٹیسٹ خاص طور پر مہا ٹی ای ٹی 2025 کے امیدواروں کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ ان کی ذہنی اور منطقی صلاحیتوں کو پرکھا جا سکے۔ اس میں ایسے سوالات شامل ہیں جو آپ کی سوچنے، سمجھنے اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

🖱️ نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کر کے ٹیسٹ شروع کریں:
👇👇👇

intelligence test 03 in urdu maha tait 2025

61

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom
aptitude test 01 in urdu maha tait 2025

iteligence test 03 maha TAIT

فہم 

پر منحصر آج کی یہ ٹیسٹ

1 / 10

ABCDE  FGHIJ  KLMNO  PQRST  UVWXY  

اوپر دی ہوئی انگریزی حرف تحجی میں ہر گروہ میں  پہلا حرف لیکر  اس کا گروہ بنائیں تو اس گروہ میں دوسرا حرف کون سا ؟

2 / 10

جہاں بھائی چارگی ۔ ہمدردی ،سخاوت ،محبت ، مساوات ہوگی وہاں امن و امان ہوگا۔ 

اس جملے میں مرکب الفاظ کتنے آئے ہیں؟

3 / 10

لفظ “دلدار ” کو الٹی ترتیب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا حرف آئیگا؟

4 / 10

131 ، 331  ، 301  ،  103  ،   311 

ان اعداد کو چڑھتی تریب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا ہندسہ آئے گا؟

5 / 10

ABCDE  FGHIJ  KLMNO  PQRST  UVWXY  

اوپر دی ہوئی انگریزی حروف تحجی میں درمیانی حرف کے دائیں جانب دوسرا حرف اور بائیں جانب دوسرا حرف ، ان حرف سے کونسا انگریزی با معنی لفظ بنے گا؟

6 / 10

گروہ سے متعلق لفظ پہچانوں۔

میتھی ، پالک ، چولائی،

7 / 10

جیسے پھول  ؛مالا    ویسے  موتی ۔۔۔

8 / 10

“رمضان ” لفظ کے درمیاں میں کون سا حرف ہے؟

9 / 10

سیتا گیتا سے زیادہ عقلمند ہے؛لیکن نیتا سے زیادہ عقل مند نہیں ۔ تو سب سے زیادہ عقل مند کون ہے؟

10 / 10

 مندرجہ ذیل عددی سلسلہ  میں 3 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے جفت عدد کتنے ہیں؟

146،  234، 57 ، 42 ، 503 ،432 ،300 ،663

📝 ہدف:

  • امیدواروں کی تیاری میں بہتری
  • ٹی ای ٹی امتحان میں کامیابی کے امکانات میں اضافہ
  • ذہنی قابلیت کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ

📚 ٹیسٹ میں شامل موضوعات:

  • عددی ذہانت (Numerical Ability)
  • منطقی استدلال (Logical Reasoning)
  • تجزیاتی مہارتیں (Analytical Skills)
  • دماغی مشقیں (Mental Exercises)

🔍 مشورہ:


یہ ٹیسٹ بار بار حل کریں تاکہ آپ کی پریکٹس بہتر ہو اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ کا اعتماد بھی بڑھے۔

intelligence test 01 in urdu maha tait 2025


intelligence test 01 in urdu maha tait 2025

Leave a Reply