inspirational quotes by mukesh ambani in urdu and english
متاثرکن القاب ،مُکیش امبانی
مُکیش امبانی کی یوم پیدائش 19 اپریل 1957ہے اور انکی یوم ولادت پر کچھ مشہور القاب جو انکی زندگی کی عکاسی کرتے ہیں ،دیکھینگے۔
everything has equal opportunity and I think that is true for everything.
ہر ایک کے پاس یکساں مواقع ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہہر کسی کے لیے سچ ہے۔
all times are good times for those who know how to work and have the tools to do so.
ہر وقت ان لوگوں کے یے اچھا ہوتا ہے جو کام کرنا جانتے ہیں اور انکے پاس ایسا کرنے کے لیے مقصد ہوتا ہے۔
My father said if youwant tobecome an enterpreneur you will have to figure things out on your own . only managers are told what is to be don , not enterpreneurs.”
میرے والد نے کہا کہ اگر آپ ایک کاروباری بننا چاہتے ہیں، تو آپکو خد ہی چیزوں کا پتہلگانا ہوگا۔ صرف مینجرس کو بتایا جاتا ہے کہ کیا کرنا ہے۔ کاروباریوں کو نہیں۔
essentially whoever is succesfull , whoever is going to do things that make a diffrence, is going to be talked about.”
بنیادی طورپر جو بھی کامیاب ہے ، جو بھی ایسا کرنے جا رہا ہے جس سے فرق پڑتا ہے ، اس کے بارے میں بات کی جائیگی۔
“dance to your own musicand take some risk in life.. because it is often the risk taker who changes the course of history …and contribute to the well-being of millions of lives.”
اپنی اپنی دھن پر رقص کریں اور زندگی میں کچھ خطرات مول لیں ،کیونکہ یہ اکثرخطرہ مول لینے والا ہوتا ہے ، جو تاریخ کا دھارا بدل دیاتا ہے۔اور زندگی کی بھلائی میں اپنا حصہ ڈالتا ہے۔
“it isimportant to achive our goals , but not any cost.”
اپنے مقاصد کو حاصل کرنا ضوری ہے ، لیکن کسی بھی قیمت پر نہیں۔
“relationship and trust .this is the bedrock of life.”
رشتے اور اعتماد -یہ زندگی کی بنیاد ہے۔
i guesswhen you are left on your own , you find your true potential . i remember my father came to ourschool even once.
میرا اندازہ ہے کہ جب آپ کو اپنے آپ پر چھوڑ دیا جاتا ہے، تو آپ کو اپنی حقیقی صلاحیت مل جاتی ہے۔مجھے یاد ہے میرے والد ایک بار بھی میرے اسکول نہیں آئے۔