home work class 2 URDU- february 2022

Spread the love

home work class 2 URDU- february 2022

جماعت  دوّم گھر کام-ماہ فروری2022

محترم اساتذہ /طلبہ 2020 سے کورونا کے نا گذیر حالات میں نہ صرف مہاراشٹر بلکہ پوری دنیاں اس  سے متاثر ہوئی ہے ۔ اور سب سے بڑا نقصان  تعلیم کے میدان میں  ہوا ہے،

تمام ترنقصان کا ازالہ ممکن ہے تعلیم کا ازالہ ممکن نہیں ۔

All losses can be remedied Education cannot be remedied.

اردو کلاس روم اس تعلیمی بلاگ کے ذریعے دسمبر 2020سے ہم نے گھر کام ،آن لائن ٹیسٹ کا  سلسلہ شروع کیا ۔ الحمدُلِللہ  پورے مہاراشٹر  سے اس سلسلے کو خوب سراحا گیا ۔ ماہ جنوری میں  تیسری لہر کے اندیشے کے چلتے مدارس بند کئے گئے  ۔اس وقت ہم نے روزانہ کے گھر کام اپلوڈ کیا جس  سے طلبہ کو فائیدہ ہوا ۔ (اسی دوران ہم نے ٹیلی گرام ،واہٹس گروپ کی تشکیل دی جس سے روزانہ کے اتلاعات مل سکیں )

ماہ فروری میں بھی ہم اس سلسلے کو جاری  رکھیں گے۔ذیل میں جماعت کی لسٹ  کے ذریعے آپ روزانہ کا گھر کام حاصل کر سکتے ہیں ۔

پہلا ہفتہ

گھر کام لنکمورخہ
ڈاؤنلوڈ کیجیےء1 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء2 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء3 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء4 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء5 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء6 فروری
homework class 2 URDU- February 2022

گھر کام لنکمورخہ
ڈاؤنلوڈ کیجیےء8 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء9 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء10 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء15 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء16 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء17 فروری
homework class 2 URDU- February 2022

گھر کام لنکمورخہ
ڈاؤنلوڈ کیجیےء18 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء19 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء21 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء22 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء22 فروری
ڈاؤنلوڈ کیجیےء23 فروری
homework class 2 URDU- February 2022

گھر کام لنکمورخہ
ڈاؤنلوڈ کیجیےء25 فروری
ء26 فروری
ء27 فروری
ء28 فروری
homework class 2 URDU- February 2022

ان حالات میں حکومت کی جانب سے تعلیم کے سلسلے کے جاری رکھنے کے ہر ممکن کوشش  کی اسی دوران آن لائن پڑھائی کا رجحان بڑھا اور اس سے کسی حد تک فائیدہ بھی ہوا۔اساتذہ نے حالات کے مد نظر  کد کو ڈھالا اور نئے رجحانات کو تسلیم کرتے ہوئے  آن تعلیم کواپنایا اور حت الامکان  کوشش کی ۔

بالآخر کووِڈ حالت  چھٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔ اور مدارس کھلنے کی طرف گامزن ہیں ۔ الحمدُلِلہ۔۔

جماعت  ہفتم اسکالر شپ کی تیاری  کیجیے یہاں کلک کرکے۔

جماعت  ہشتم اسکالر شپ کی تیاری  کیجیے یہاں کلک کرکے۔

Q&A

روزانہ گھر کام کے تعلق سے بہت سارے طلبہ کے سوالات روزانہ موصول ہوتے ہیں ۔  ہر ایک جواب دینا  ہمارے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ کچھ چنندہ سوال اورانکے جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ جو ذیل میں ہیں۔

طلبہ کے سوال اور  ہمارے جواب۔۔

سوال-پڑھائی کس کے لیے؟

جواب- مہاراشٹر میں پڑھنے والے طالب علم کے لیے۔

سوال-پڑھائی کس میڈیم کےلیے؟

جواب- اردو اور سیمی انگلش  

سوال- پڑھائی کس طرح کی جائے؟

جواب- 1)پی ڈی ایف پرنٹ کرکے پڑھائی کر سکتے ہیں۔

ء2)موبائل پر اسکرین شاٹ  لیکر اپنی بیاض میں حل کر سکتے ہیں۔

سوال- پڑھائی کی جانچ کون کریگا؟

جواب- طلبہ جس اسکول میں پڑھتے ہیں ، انکے اساتذہ  جانچ کرینگے۔

سوال-اساتذہ کو پڑھائی کس طرح بھیجیں؟

جواب- پڑھائی کی تصویر کھینچ کر اپنے اساتذہ کو بھیجیں۔

نوٹ- اس بات کا خیال رکھیں۔( طلبہ ،سر پرست اور اساتذہ)

ہمارے تعلیمی بلاگ پر کسی بھی طرح کی فیس کا مطالبہ نہیں  کیا جاتا ، تمام گھر کام بالکل مفت ہیں داؤنلوڈ کیجیے اور استعمال کیجیے۔

انٹر نیٹ پر کہیں بھی آپکی ذاتی معلومات ( موبائل نمبر ، پتہ ، بینک اکاؤنٹ نمبر ،)  کہیں بھی درج نہ کریں ۔

طلبہ اپنے سر پرست کی نگرانی میں ہی موبائل کا استعمال کریں ۔( اگر ضروری ہو تب ہی موبائل کا استعل کریں )

کوشش کریں کہ طلبہ موبائل سے جتنا ہو سکے اتنا  پرہیز کریں۔

گھر کام کے لیے ایک وقت متعین  کریں اور سرپرست کے سامنے ہی موبائل کا استعما ل کریں۔

Leave a Reply