home work class 1 URDU- february 2022
جماعت اوّل گھر کام-ماہ فروری2022
محترم اساتذہ /طلبہ 2020 سے کورونا کے نا گذیر حالات میں نہ صرف مہاراشٹر بلکہ پوری دنیاں اس سے متاثر ہوئی ہے ۔ اور سب سے بڑا نقصان تعلیم کے میدان میں ہوا ہے،
تمام ترنقصان کا ازالہ ممکن ہے تعلیم کا ازالہ ممکن نہیں ۔
All losses can be remedied Education cannot be remedied.
اردو کلاس روم اس تعلیمی بلاگ کے ذریعے دسمبر 2020سے ہم نے گھر کام ،آن لائن ٹیسٹ کا سلسلہ شروع کیا ۔ الحمدُلِللہ پورے مہاراشٹر سے اس سلسلے کو خوب سراحا گیا ۔ ماہ جنوری میں تیسری لہر کے اندیشے کے چلتے مدارس بند کئے گئے ۔اس وقت ہم نے روزانہ کے گھر کام اپلوڈ کیا جس سے طلبہ کو فائیدہ ہوا ۔ (اسی دوران ہم نے ٹیلی گرام ،واہٹس گروپ کی تشکیل دی جس سے روزانہ کے اتلاعات مل سکیں )
ماہ فروری میں بھی ہم اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ذیل میں جماعت کی لسٹ کے ذریعے آپ روزانہ کا گھر کام حاصل کر سکتے ہیں ۔
پہلا ہفتہ
گھر کام لنک | مورخہ |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء1 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء2 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء3 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء4 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء5 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء6 فروری |
گھر کام لنک | مورخہ |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء8 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء9 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء10 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء15 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء16 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء17 فروری |
گھر کام لنک | مورخہ |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء18 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء19 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء21 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء22 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء23 فروری |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء24 فروری |
گھر کام لنک | مورخہ |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | ء25 فروری |
ء26 فروری | |
ء27 فروری | |
ء28 فروری |
ان حالات میں حکومت کی جانب سے تعلیم کے سلسلے کے جاری رکھنے کے ہر ممکن کوشش کی اسی دوران آن لائن پڑھائی کا رجحان بڑھا اور اس سے کسی حد تک فائیدہ بھی ہوا۔اساتذہ نے حالات کے مد نظر کد کو ڈھالا اور نئے رجحانات کو تسلیم کرتے ہوئے آن تعلیم کواپنایا اور حت الامکان کوشش کی ۔
بالآخر کووِڈ حالت چھٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔ اور مدارس کھلنے کی طرف گامزن ہیں ۔ الحمدُلِلہ۔۔
جماعت ہفتم اسکالر شپ کی تیاری کیجیے یہاں کلک کرکے۔
جماعت ہشتم اسکالر شپ کی تیاری کیجیے یہاں کلک کرکے۔
Q&A
روزانہ گھر کام کے تعلق سے بہت سارے طلبہ کے سوالات روزانہ موصول ہوتے ہیں ۔ ہر ایک جواب دینا ہمارے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ کچھ چنندہ سوال اورانکے جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ جو ذیل میں ہیں۔
طلبہ کے سوال اور ہمارے جواب۔۔
سوال-پڑھائی کس کے لیے؟
جواب- مہاراشٹر میں پڑھنے والے طالب علم کے لیے۔
سوال-پڑھائی کس میڈیم کےلیے؟
جواب- اردو اور سیمی انگلش
سوال- پڑھائی کس طرح کی جائے؟
جواب- 1)پی ڈی ایف پرنٹ کرکے پڑھائی کر سکتے ہیں۔
2)موبائل پر اسکرین شاٹ لیکر اپنی بیاض میں حل کر سکتے ہیں۔
سوال- پڑھائی کی جانچ کون کریگا؟
جواب- طلبہ جس اسکول میں پڑھتے ہیں ، انکے اساتذہ جانچ کرینگے۔
سوال-اساتذہ کو پڑھائی کس طرح بھیجیں؟
جواب- پڑھائی کی تصویر کھینچ کر اپنے اساتذہ کو بھیجیں۔
نوٹ- اس بات کا خیال رکھیں۔( طلبہ ،سر پرست اور اساتذہ)
ہمارے تعلیمی بلاگ پر کسی بھی طرح کی فیس کا مطالبہ نہیں کیا جاتا ، تمام گھر کام بالکل مفت ہیں داؤنلوڈ کیجیے اور استعمال کیجیے۔
انٹر نیٹ پر کہیں بھی آپکی ذاتی معلومات ( موبائل نمبر ، پتہ ، بینک اکاؤنٹ نمبر ،) کہیں بھی درج نہ کریں ۔
طلبہ اپنے سر پرست کی نگرانی میں ہی موبائل کا استعمال کریں ۔( اگر ضروری ہو تب ہی موبائل کا استعل کریں )
کوشش کریں کہ طلبہ موبائل سے جتنا ہو سکے اتنا پرہیز کریں۔
گھر کام کے لیے ایک وقت متعین کریں اور سرپرست کے سامنے ہی موبائل کا استعما ل کریں۔
1 thought on “home work class 1 URDU- february 2022”