first muslim lady teacher fatima sheikh- quiz

Spread the love

first muslim lady teacher fatima sheikh- quiz

آج بروز 09 جنوری کو پہلی مسلم خاتون فاطمہ شیخ جنھوں نے محترمہ ساوتری بائی پھولے کے ساتھ مل کر لڑکیوں کی تعلیم میں بھرپور کام کیا ، جبکہ اس وقت سماج میں تعلیم حاصل کرنا صرف کچھ چنندہ طبقات کا حق سمجھا جاتا تھا اور اس میں لڑکیوں کی تعلیم کی تو کوئی توقعہ ہی نہیں کر سکتا تھا ۔

آج ان کی یوم پیدائش پر کوئز حل کرتے ہیں اور کچھ دلچسپ حقائق کی جانکاری حاصل کرتے ہیں۔

محترمہ فاطمہ شیخ کے متعلق مزید معلومات حاصل کیجیے یہاں سے

ء60 ٪نمبرات حاصل کرکے آپ ایک خوبصورت سند حاصل کر سکتے ہیں۔

16

complete your quiz within 10 minutes

اپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔

اپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔


Created on

day special

first muslim lady teacher fatima sheikh- quiz

FATIMA SHEIKH- 1st Muslim lady teacher

پہلی مسلم معلمہ محترمہ فاطمہ شیخ کی یوم پیدائش کے موقعہ کوئز حل کریں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں۔

1 / 10

Category: day special

دہلی کی واحد خاتون مسلمان حکمران کون تھیں؟

2 / 10

Category: day special

فاطمہ شیخ کے بھائی کا کیا نام تھا؟

3 / 10

Category: day special

فاطمہ شیخ (پہلی مسلم معلمہ) کی یوم پیدائش کب منائی جاتی ہے؟

4 / 10

Category: day special

ء1848 میں ساوتری بائی پھولے  نے لڑکیوں کا پہلا مدرسہ کہاں کھولا؟

5 / 10

Category: day special

کس ریاست نے فاطہ شیخ کے بارے میں اردو نصابی کتاب میں شمولیت کی؟

6 / 10

Category: day special

بیگم حضرت محل کا اصل نام کیا تھا؟

7 / 10

Category: day special

بھارت کا قومی پرچم کس خاتون نے ڈیزائین کیا؟

8 / 10

Category: day special

پہلی مسلم معلمہ جنھوں نے ساوتری بائی پھولے کے ساتھ مل کر لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کوشش کی؟

9 / 10

Category: day special

مولانہ آزاد کی زوجہ جنھوں نے مولانہ آزادکے ساتھ جنگ آزادی میں بھرپور حصہ لیا؟

10 / 10

Category: day special

علی برادران کی والدہ کا کیا نام تھا؟

(علی برادران-مولانہ محمد علی،مولانہ شوکت علی)

Your score is

اپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔

imp links

 ۔ جماعت پنجم وہاٹس اپ گروپ اور جماعت ہشتم وہاٹس اپ گروپ۔ سے جڑئیے۔

Second Unit Test Exam Papers 2023 Download Now New

Class 5 And 8 Scholarship Preparation In Urdu

Home Work Class 1 To 8 URDU- January 2022

Second-Semester Question Paper And Answer Sheet In Urdu , Download Now

Quiz Series

top player

User NameDurationScore
Maqsood Ahmed59 seconds60%
Maqsood Ahmed57 seconds30%
Afsana1 minutes 37 seconds20%
Abcd2 minutes 12 seconds70%
faiza1 minutes 21 seconds50%
Arshiya naaz shaikh Wasim34 seconds100%
Arshiya naaz shaikh Wasim1 minutes 30 seconds90%
Ayan35 seconds20%
Roqaiya Parveen Former Principal MGHSJC1 minutes 1 seconds100%
Maaz1 minutes 37 seconds90%
FAUZIYA KHATOON RAHMAN KHAN27 seconds100%
FAUZIYA KHATOON RAHMAN KHAN33 seconds90%
FAUZIYA KHATOON RAHMAN KHAN58 seconds70%
Nausheen Jahan Mohammed Asadullah1 minutes 12 seconds80%
Shaikhaliyaahmed2 minutes 2 seconds50%
Asra2 minutes 29 seconds40%

read this also

शिष्यवृत्ती परीक्षा इयत्ता ५ वी व ८वी -२०२२ गुणवत्ता यादी जाहीर

Best Android Apps For 5th Scholarship Examination (Marathi)

1 thought on “first muslim lady teacher fatima sheikh- quiz”

Leave a Reply