day 24 class 7 QUIZ

Spread the love

worksheet for day 25 download now

18

complete your quiz within 10 minutes


Created on
online home work

day 24 class 7 QUIZ

1 / 10

موریہ حکومت کا بانی کون تھا؟

2 / 10

ڈاکٹر صاحب نے استعفیٰ کب دیا ؟

3 / 10

اگر کسی عدد کی دہائی اعر اکائی کے مقام سے بننے والا عدد 4 سے پورا پورا تقسیم ہوتا ہو تب وہ عدد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے تقسیم پزیر ہوگا۔

4 / 10

بھارت کے شاہی مہر ( قومی نشان ) کون سی ہے؟

5 / 10

ڈاکٹر زاکر حسین “صدر جمہوریہ” کے عہدے پر کب فائز ہوئے؟

6 / 10

کسی عدد کی اکائی کے مقام پر 0 ،5 میں سے کوئی ہندسہ ہو تو وہ عدد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے تقسیم پزیر ہوگا۔

7 / 10

چٹانوں کی کتنی قسمیں ہیں؟

8 / 10

کسی عدد کی اکائی کے مقام پر 0  ہندسہ ہو تو وہ عدد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے تقسیم پزیر ہوگا۔

9 / 10

ڈاکٹر صاحب یعنی کون ؟

10 / 10

ء3 سے تقسیم پزیر ہونے والا عدد پہچانوں۔

PREVIOUS QUIZ

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf