Babri Masjid – Court Verdict & Historical Facts Quiz December 6, 2025 by admin@urduclassroom Spread the love 9 12345678910 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on December 06, 2025 By admin@urduclassroomday special Babri Masjid – Court Verdict & Historical Facts Quizیہ بابری مسجد سے متعلق اہم تاریخی اور تعلیمی معلومات پر مشتمل مختصر سوالات کا مجموعہ ہے۔ Category: day specialبابری مسجد کس نے تعمیر کروائی تھی؟ ٹیپو سلطان اکبر ہمایوں میر باقی Category: day specialسپریم کورٹ کے 2019 کے فیصلے میں کیا طے ہوا؟ پوری زمین مسلم فریق کو دی گئی پوری زمین ہندو فریق کو دی گئی زمین حکومت کو دے دی گئی مسجد دوبارہ تعمیر ہوگی Category: day specialء6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کے ساتھ کیا ہوا؟ شہید کی گئی اس کی مرمت ہوئی اسے بند کر دیا گیا اسے محفوظ کیا گیا Category: day specialبابری مسجد کی تعمیر کس بادشاہ کے دور میں ہوئی؟ بابر اکبر بہادر شاہ ظفر جہانگیر Category: day specialبابری مسجد سے متعلق مقدمہ کس عدالت میں آخری فیصلہ تک پہنچا؟ کسٹم کورٹ فیملی کورٹ سپریم کورٹ ہائی کورٹ Category: day specialبابری مسجد پر تاریخ دانوں کا عمومی خیال کیا ہے؟ یہ برطانوی دور میں بنی یہ راجپوت دور کی تعمیر ہے یہ مغل دور کی تعمیر ہے یہ جدید دور میں بنی Category: day specialبابری مسجد کہاں واقع تھی؟ آگرہ ایودھیا دہلی لکھنؤ Category: day specialبابری مسجد کس ریاست میں واقع تھی؟ بہار مدھیہ پردیش مغربی بنگال اتر پردیش Category: day specialبابری مسجد کی تعمیر تقریباً کس سال مکمل ہوئی؟ 1725 1420 1528 1620 Category: day specialبابری مسجد کس طرز تعمیر کی مثال تھی؟ مغلیہ طرز تعمیر رومانی طرز گوتھک ہندو-بدھ طرز کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% By WordPress Quiz pluginRelated posts:Top 10 Facts About Chandrayaan-3 with urdu quizWorld Photography Day urdu quizdr babasaheb ambedkar mahaparinirvan din quiz in urdushare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...Related