aptitude test 05 in urdu Spread the loveaptitude test 05 in urdu Contents hide 1 aptitude test 05 in urdu 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023maha tait 2023 aptitude test 05 maha taitعنوان- علم ہندسہنقطہ،قطعہ خط ، شعاع، مستوی ، زاویہ،متوازی خطوط 1 / 10 Category: math 8th1) ایک زاویہ کی پیمائشقائمہ زاویہ کی پیمائش سے °10 زیادہ ہے تو وہ کس قسم کا زاویہ ہوگا؟ A) حادہ زاویہ B) متمم زاویہ C) منفرجہ زاویہ D) صفر زاویہ <100º= منفرجہ زاویہ<100º= منفرجہ زاویہ2 / 10 Category: math 8th2) ایک زاویہ کی پیمائش 28 درجہ ہے تو اس کے متمم زاویہ کی پیمائش کتنی ہوگی؟ A) 170º B) 150º C) 142º D) 152º متمم زاویہ کی پیمائش کا مجموعہ=180180-28= 152متمم زاویہ کی پیمائش کا مجموعہ=180180-28= 1523 / 10 Category: math 8th3) شکل میں بڑے زاویے کی پیمائش چھوٹے زاویہ کی پیمائش کا 5 گنا ہے تو چھوٹے زاویہ کی پیمائش کیا ہوگی؟ A) 60º B) 90º C) 30º D) 150º χ-فرض کیجیے چھوٹا زاویہ x + 5x = 1806x= 180x= 180/6x= 30χ-فرض کیجیے چھوٹا زاویہ x + 5x = 1806x= 180x= 180/6x= 304 / 10 Category: math 8th4) ایک زاویہ کی پیمائش اس کے مکملہ زاویہ کی پیمائش کا 4 گنا ہے تو کملہ زاویہ کی جوڑی میں سے چھوٹے زاویہ کی پیمائش کیا ہوگی؟ A) 18º B) 72º C) 36º D) 90º x+4x = 905x=90x=90/5x=18°x+4x = 905x=90x=90/5x=18º5 / 10 Category: math 8th5) ایک نقطہ سے کتنے خط گزر سکتے ہیں؟ A) ایک B) دو C) تین D) بے شمار 6 / 10 Category: math 8th6) مستیوی کے لیے کم از کم کتنے نقاط کی ضرورت ہوتی ہے؟ A) تین B) ایک C) دو D) بے شمار 7 / 10 Category: math 8th7) مکملہ زاویہ کی پیمائش ۔۔۔۔۔۔ہوتی ہے۔ A) 45º B) 90º C) 180º D) 360º 8 / 10 Category: math 8th8) مقابل کی شکل میں نظیری زاویوں کی کتنی جوڑیاں ہیں؟ A) 8 B) 12 C) 16 D) 20 9 / 10 Category: math 8th9) مقابل کی شکل میں متبادلہ اور داخلہ زاویوں کی کتنی جوڑیاں ہیں؟ A) 12 B) 8 C) 20 D) 16 10 / 10 Category: math 8th10) دو متوازی خطوط اور ایک خط تقاطع سے متعلق مندرجہ ذیل میں سے کون کون سے بیان صحیح ہیں؟ء(1)متبادلہ زاویہ متماثل ہوتے ہیں۔ء(2) نظیری زاویہ متمم ہوتے ہیں۔ء(3) داخلہ زاویے متماثل ہوتے ہیں۔ء(4) داخ؛پ زاویے متمم ہوتے ہیں۔ A) ء1 اور 3 صحیح ہے B) ء2 اور 4 صحیح ہے C) ء1 اور 4 صحیح ہے D) ء3 اور 4 صحیح ہے Name Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...