aptitude test 03 in urdu

Spread the love

aptitude test 03 in urdu

0

complete your quiz within 10 minutes


Created on
aptitude test 01 in urdu

aptitude test 03 maha TAIT

اعداد پر عمل 

1 / 10

درج ذیل میں کونسا عدد مثلثی  ہے؟

5  ، 10  ،16  ، 17  ،20

2 / 10

جفت اور مفرد  عدد کونسا ہے؟

3 / 10

کرکٹ کے مقابلے کے لیے پہلے دن 25000 اور دوسرے دن 14978 ٹکٹ فروخت ہوئے تب کل کتنے ٹکٹ فروخت ہوئے ؟

4 / 10

ایک ہندسی مفرد اعداد کے مربعوں کی  جمع کتنی ہوگی؟

5 / 10

3023 + 3398 = ?

6 / 10

ء25 قاعدہ والا مثلثی عدد معلوم کیجیے۔

7 / 10

ء46 کے بعد آنے والا چوتھا طاق عدد کون سا ہے؟

8 / 10

ء98901 میں کتنے ملائیں کہ چھے ہندسی سب سے چھوٹا  عدد حاصل ہو؟

9 / 10

ڈاھائی لاکھ  میں کتنا ملائیں کہ سوا چھے لاکھ ہو جائے؟

10 / 10

ء27 کے بعد آنے والا ساتواں جفت عدد کونسا ہے؟