5th weekly test paper 1 class 8 Spread the love5th weekly test paper 1 class 8 2 complete your quiz within 30 minutesCreated on November 25, 20238th scholarship 5th weekly test paper 1 class 8scholarship examination 2022اسکالر شپ امتحان 2022 1 / 20 Category: urdu 8th کشتی چلانے وال۔۔ ملاح پائلٹ ڈرائیور کپتان 2 / 20 Category: urdu 8thاگر ازان دینے والا موذن تو تو تعلیم دینے والا۔۔ امام معلم متعلم عالم 3 / 20 Category: urdu 8thدوپہر کے کھانے کع بعد سونا۔۔ آرام استراحت میٹھی نیند قیلولہ 4 / 20 Category: urdu 8thذیل میں لا تعلق محاورے کا انتخاب کیجیے۔ میدان چھوڑنا دم دما کر بھاگنا راہ فرار اختیار کرنا بغلیں بجانا 5 / 20 Category: urdu 8thذیل میں جو محاورہ نہیں ہے اسے پہچانو ں آستین چڑھانا ناکوں چنے چبانا بداچھا بدنام برا خدا لگتی کہنا 6 / 20 Category: urdu 8thکہاوت مکمل کیجیے۔۔؎چار دن کی چاندنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو دن کا اجالا پھر اندھیری رات جو سر چڑھ کر بولا زندگی بڑی نعمت ہے 7 / 20 Category: urdu 8thکہاوت مکمل کیجیے۔حلوائی کی دکان۔۔۔۔۔ میٹھا پکوان سب کی شان میرا مکان دادی کا فاتحہ 8 / 20 Category: urdu 8thمناسب مفہوم تلاش کیجیے۔؎ملاّ کی دوڑ مسجد تک اپنی پہنچ گھر تک ہی ہے اپنی بساط بھر ہی کام کر سکے صرف نماز ہی پڑھا سکتے بہت سارے کام کر سکتے 9 / 20 Category: urdu 8thلکیر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہونا۔ لمبا فقیر امیر مخصر 10 / 20 Category: urdu 8thبیڑا اٹھانا اس محاورہ کا مفہوم تلاش کیجیے۔ محنت کرنا جھگڑا کرنا عہد کرنا مشہود کرنا 11 / 20 Category: math 8thایک زاویہ کی پیمائشقائمہ زاویہ کی پیمائش سے °10 زیادہ ہے تو وہ کس قسم کا زاویہ ہوگا؟ حادہ زاویہ متمم زاویہ منفرجہ زاویہ صفر زاویہ <100º= منفرجہ زاویہ<100º= منفرجہ زاویہ12 / 20 Category: math 8thایک زاویہ کی پیمائش 28 درجہ ہے تو اس کے متمم زاویہ کی پیمائش کتنی ہوگی؟ 170º 150º 142º 152º متمم زاویہ کی پیمائش کا مجموعہ=180180-28= 152متمم زاویہ کی پیمائش کا مجموعہ=180180-28= 15213 / 20 Category: math 8thشکل میں بڑے زاویے کی پیمائش چھوٹے زاویہ کی پیمائش کا 5 گنا ہے تو چھوٹے زاویہ کی پیمائش کیا ہوگی؟ 60º 90º 30º 150º χ-فرض کیجیے چھوٹا زاویہ x + 5x = 1806x= 180x= 180/6x= 30χ-فرض کیجیے چھوٹا زاویہ x + 5x = 1806x= 180x= 180/6x= 3014 / 20 Category: math 8thایک زاویہ کی پیمائش اس کے مکملہ زاویہ کی پیمائش کا 4 گنا ہے تو کملہ زاویہ کی جوڑی میں سے چھوٹے زاویہ کی پیمائش کیا ہوگی؟ 18º 72º 36º 90º x+4x = 905x=90x=90/5x=18°x+4x = 905x=90x=90/5x=18º15 / 20 Category: math 8thایک نقطہ سے کتنے خط گزر سکتے ہیں؟ ایک دو تین بے شمار 16 / 20 Category: math 8thمستیوی کے لیے کم از کم کتنے نقاط کی ضرورت ہوتی ہے؟ تین ایک دو بے شمار 17 / 20 Category: math 8thمکملہ زاویہ کی پیمائش ۔۔۔۔۔۔ہوتی ہے۔ 45º 90º 180º 360º 18 / 20 Category: math 8thمقابل کی شکل میں نظیری زاویوں کی کتنی جوڑیاں ہیں؟ 8 12 16 20 19 / 20 Category: math 8thمقابل کی شکل میں متبادلہ اور داخلہ زاویوں کی کتنی جوڑیاں ہیں؟ 12 8 20 16 20 / 20 Category: math 8thدو متوازی خطوط اور ایک خط تقاطع سے متعلق مندرجہ ذیل میں سے کون کون سے بیان صحیح ہیں؟ء(1)متبادلہ زاویہ متماثل ہوتے ہیں۔ء(2) نظیری زاویہ متمم ہوتے ہیں۔ء(3) داخلہ زاویے متماثل ہوتے ہیں۔ء(4) داخ؛پ زاویے متمم ہوتے ہیں۔ ء1 اور 3 صحیح ہے ء2 اور 4 صحیح ہے ء1 اور 4 صحیح ہے ء3 اور 4 صحیح ہے Name Your score is Restart quiz