world ocean day QUIZ Spread the loveworld ocean day QUIZ Contents hide 1 world ocean day QUIZ 2 عالمی یوم بحر کوئز 2.1 share our work 2.2 Like this: عالمی یوم بحر کوئز 1 complete your quiz within 5 minutesCreated on November 25, 2023 world ocean day QUIZعالمی یوم بحر کے موقعہ پرکوئز حل کرکے سند حاصل کیجیے۔ 1 / 11مندرجہ ذیل میں سے بحری جاندار کو نقصان دینے والی وجوہات چنیے۔ زیادہ پیمانے پر ماہی گری آلودگی عالمی آب و ہوا میں تبدیلی مندرجہ بالا سبھی جواب صحیح 2 / 11ہر سال ہمارے سمندروں میں پلاسٹک کا کتنا فضلہ جمع ہوتا ہے؟ ء25لکھ ٹن ء60 لاکھ ٹن ء90 لاکھ ٹن وضاحت: ہر سال لگ بھگ 9 ملین ٹن پلاسٹک ہمارے سمندروں میں داخل ہوتا ہے! آپ دوبارہ استعمال کے قابل شاپنگ بیگ کا استعمال کرکے ، دوبارہ قابل استعمال پانی خرید کر اور پلاسٹک کے تنکے سے انکار کرکے اپنے پلاسٹک کی کھپت کو کم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔3 / 11بحر ہند کا سب سے بڑا جزیرہ کونسا ہے؟ سری لنکا سماترا مڈغاسکر 4 / 11بحر ہند میں پایا جانے والا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟ بحیرہ عرب بحیرہ احمر جاوا بحیرہ 5 / 11کرہ ارض کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟ بحر الکاہل بحر اوقیانوس بحر ہند 6 / 11شارک اس سیارے میں کتنے عرصے سے آباد ہیں؟ دیڑھ کروڈ سال ڈھائی کروڑ سال ساڑھے چار کروڑ سال 7 / 11 وہیل شارک سمندر کی سب سے بڑی مچھلی ہے۔ صحیح غلط 8 / 11بحر ہند میں سب سے قیمتی معدنی وسائل کیا ہے؟ تیل قدرتی گیس کرومائٹ 9 / 11سچ ہے یا غلط ، بحر الکاہل چاند سے بڑا ہے؟ صح غلط 10 / 11دنیا میں کتنے بحر ہیں؟ 4 7 3 11 / 11ابھی کتنی فیصد سمندری نوع کی درجہ بندی کرنا باقی ہے؟ 91 73 50 Name Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte share our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...