varnanatmak nondi in urdu class 2 download now

Spread the love

varnanatmak nondi in urdu class 2 download now

वर्णनात्मक नोंदी इयत्ता पहिली – उर्दू

مسلسل ہمہ جہت قدرپیامئی

تشخیصی جانچ کے آلات

مسلسل ہمہ جہت قدر پیمائی کے تحت تشخصی اندراجات کا شمار ضروری ہے۔اندراجات کے لئے ایک علیحدہ کتاب رکھنا اور ہرطالب علم کا لفظی اندراج درج کرنا ہے۔ذیل میں ہم نے ہر جماعت کے مطابق مثالی اندراجات کا شمار کیا ہے جس سے آپ کو کافی مدد ہوگی ۔ یہ صرف نموتاً دئے گئے ہیں جس سے آپکو رہبری ہوگی۔

قدرپیمائی کے اوزان

جماعت اوّل (زبانی نمبرات -10 ،تحریری-20-کل نمبرات 30) قدرپیمائی نمبرات -70- کل 100

جماعت دوّم (زبانی نمبرات -10 ،تحریری-20-کل نمبرات 30) قدرپیمائی نمبرات -70- کل 100

جماعت سوّم (زبانی نمبرات -10 ،تحریری-30-کل نمبرات 40) قدرپیمائی نمبرات -60- کل 100

جماعت چہارم (زبانی نمبرات -10 ،تحریری-30-کل نمبرات 40) قدرپیمائی نمبرات -60- کل 100

جماعت پنجم (زبانی نمبرات -10 ،تحریری-40-کل نمبرات 50) قدرپیمائی نمبرات -50- کل 100

جماعت ششم (زبانی نمبرات -10 ،تحریری-40-کل نمبرات 50) قدرپیمائی نمبرات -50- کل 100

جماعت ہفتم (زبانی نمبرات -10 ،تحریری-50-کل نمبرات 60) قدرپیمائی نمبرات -40- کل 100

جماعت ہشتم (زبانی نمبرات -10 ،تحریری-50-کل نمبرات 60) قدرپیمائی نمبرات -40- کل 100

جماعت دوّم کے لفظی اندراجات داؤنلوڈ کیجیے۔

مندرجہ بالا لفظی اندراج میں زبان اوّل اردو ، ریاضی ، انگریزی ،فن تعلیم ،عملی تجربہ ، جسمانی تعلیم ان مضامین کا شمار کیا گیا ہے۔

جماعت دوّم کے دوسری ششماہی امتحان کے پرچے ڈاؤنلوڈ کیجیے۔

3 thoughts on “varnanatmak nondi in urdu class 2 download now”

Leave a Comment