Urdu test 08 class 8 scholarship exam Spread the loveUrdu test 08 class 8 scholarship exam 1 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship 8TH TEST URDU CLASS 8عملی قوائد (3) – جنس ، تعداد ، حروف ربط 1 / 10 Category: urdu 8thحروف اضافت والے صحیح متبادل کا انتخاب کیجیےـ حماد کاقلم پھل کو دھونا لکھنا 2 / 10 Category: urdu 8thدرج ذیل میں سے علامت مفعولی والے متبادل کی شناخت کیجیے ـ بچوں کو ماموں جان نے ہاتھوں سے مٹھائی دی 3 / 10 Category: urdu 8thحروف عطف کی شناخت کیجیےـ لیکن کو کا کی 4 / 10 Category: urdu 8thحروف شرط کی نشاندہی کیجیےـ جب لیکن کا کے 5 / 10 Category: urdu 8thدیے گئے الفاظ میں واحد اسم کی نشاندہی کیجیےـ بچی لڑکیاں لڑکے بچے 6 / 10 Category: urdu 8thزبان اس لفظ کا جمع صحیح متبادل لفظ کا انتخاب کیجیےـ زبانی زبانے زبان زبانیں 7 / 10 Category: Urdu 5thدرج ذیل لفظ کے جمع کا انتخاب کیجیےـ پردہ پردیں پردا پردے پردا 8 / 10 Category: urdu 8thدرج ذیل سے ایسی جوڑی کا انتخاب کیجیے جو جنس کی ضد نہ ہوـ اندھیرا ـ اجالا رات – شب سرد – گرم صبح -شام 9 / 10 Category: urdu 8thگھوڑے اس مونث اسم کے مزکر جنس والے اسم کا انتخاب کیجیےـ گھوڑے گھوڑا گھوڑیاں گھوڑیں 10 / 10 Category: urdu 8thدرج ذیل جملوں میں مزکر و مونث والے صحیح متبادل کا انتخاب کیجیےـ بکری – بکرا بکرے – بکرے بکرا – بکری بکری – بکروں Your score is Restart quiz