Urdu test 03 class 8 scholarship exam Spread the loveUrdu test 03 class 8 scholarship exam 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 20258th scholarship urdu test 3 class 8عنوان-ذخیرہء الفاظذیلی عنوان-ہم معنی الفاظ 1 / 10 Category: urdu 8thملول اس لفظ کے دو متبادل لفظ ذیل میں سے پہچانیے۔ وصال غمگین اداس لاغر 2 / 10 Category: urdu 8thچشم کا ہم معنی بتائیے۔ آنکھ جھرنا عینک دید 3 / 10 Category: urdu 8th“موافقت” اس لفظ کے ہم معنی لفظ تلاش کرو۔ مخالفت مخاصمت مسرت اتفاق 4 / 10 Category: urdu 8thمختلف معنی والا لفظ الگ کیجیے۔ شمس قمر آفتاب سورج 5 / 10 Category: urdu 8thجملے میں خط کشیدہ لفظ کا ہم معنی لفظ بتائیے۔معبد واقعی میں بہت وسیع و عریض تھا۔ میکدہ پناہ گاہ عبادت گاہ قیام گاہ 6 / 10 Category: urdu 8thطوطا چسم سے کیا مراد ہے؟ آنکھیں پھیرنے والا گہری نیند سونے والا آنکھ بند کرنے والا آنکھیں مٹکانے والا 7 / 10 Category: urdu 8thغلط جوڑی کی نشاندہی کیجیے۔ آہو-ہرن سگ-کتا اسد-شیر چیونٹی-مار 8 / 10 Category: urdu 8thغیر مربوط مرکب الگ کیجیے۔ مل جل اتحاد و اتفاق بحروبر یقین و اعتماد 9 / 10 Category: urdu 8thآغا اس لفظ کا ہم معنی لفظ بتائیے۔ ابد دوران انجام ابتدا 10 / 10 Category: urdu 8thاقبال اس لفظ کا مخالف معنی لفظ پہچانیے۔ افضال ادبار اسقلال احمال Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginPos.NameScoreDurationThere is no data yetshare our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...Leave a ReplyCancel reply 42 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025TEACHERS DAY quizimage By White House - آئیے یوم اساتزہ کے موقعہ پر اس دن کی اہمیت اور تاریخ جانتے ہیں۔ 1 / 10ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کے بارے میں مندرجہ ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے وہ ہندوستان کے پہلے نائب صدر بنے اور ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ ء1954 میں ، انہیں بھارت رتن سے نوازا گیا۔ انھیں 1961 میں جرمن بک ٹریڈ کا امن انعام ملا تھا سب درست ہیں 2 / 10یونیورسٹی ایجوکیشن کمیشن کس سال میں تشکیل دیا گیا؟ 1928 1935 1948 1950 3 / 10بھارت میں یوم اساتذہ کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟ ء5ستمبر ء14 نومبر ء2 اکتوبر ء15 اگست 4 / 10یوم اساتذہ کی شروعات کیسے ہوئی؟ یوم پیدائش پنڈت جواہر لال نہرو یوم پیدائش ماتمہ گاندھی جی یوم پیدائش ڈاکٹر رادھا کرشنن ان میں سے کوئی نہیں وضاحت: ہندوستان میں اساتذہ کا دن 5 ستمبر کو ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ وہ ایک مشہور عالم ، بھارت رتنا وصول کرنے والے ، پہلے نائب صدر ، اور آزاد ہندوستان کے دوسرے صدر تھے۔وضاحت: ہندوستان میں اساتذہ کا دن 5 ستمبر کو ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ وہ ایک مشہور عالم ، بھارت رتنا وصول کرنے والے ، پہلے نائب صدر ، اور آزاد ہندوستان کے دوسرے صدر تھے۔5 / 10عالمی یوم اساتذہ کب منایا جاتا ہے؟ ء5ستمبر ء5اکتوبر ء5نومبر ء5مئی 6 / 10ڈاکٹر رادھاکرشنن ہندوستان کے صدر کب بنے؟ 1952 1962 1972 1982 7 / 10ہندوستان میں پہلی خاتون ٹیچر کون تھیں؟ ساوتری بائی پھلے سروجنی نائیڈو وجیا لکشمی پنڈت سوچیتا کرپلانی 8 / 10ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کس یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے؟ Mysore University Andhra University Karnataka University none of the above ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن آندھرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے۔ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن آندھرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے۔9 / 10یوم اساتذہ ہم کب سےمناتے ہیں؟ 1962 1972 1975 1965 10 / 10ڈاکٹر رادھا کرشنن نے کس مضمون میں پوسٹ گریجویشن کیا تھا؟ science sociology history philosophy Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By Wordpress Quiz plugin 27 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 teachers day- ISLAMIC QUIZ 1 / 10بی بی حلیہمہ سعدیہہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی کون تھیں؟ امّی دادی دائی 2 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے دادا کا کیا نام ہے؟ حضرت عبدللہ حضرت عبدال مطلب حضرت عمیر حمزہ 3 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کب ہوئی؟ ء570حجری ء570 عیسوی سن ء770حجری 4 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کونسے اسلامی مہینے میں ہوئی؟ رمضان شعبان ربیع الاول ربیع الثانی 5 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے والد کا کیا نام ہے؟ حضرت عبدللہ حضرت عبدال مطلب حضرت عمیر حمزہ 6 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی عمر کیا تھی جب وہ اس دنیا سے پردہ کر چکے؟ ء53سال ء63 سال ء73سال 7 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر قرآن کب نزول ہوا؟ ء40 سال کی عمر میں ء35سال کی عمر میں ء45 سال کی عمر 8 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کہاں پیدا ہوئے؟ مکّہ مدینہ کوفہ 9 / 10ابو قاسم کن کی کنیت ہے؟ حضرت محمد ﷺ حضرت عبدللہ حضرت عبد المطلب 10 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی امیّ کا نام کیا ہے؟ بی بی آمینہ دائی حلیمہ مریئم Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By Wordpress Quiz plugin 36 complete your quiz within 10 minutesاپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔اپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔Created on October 01, 2025day special FATIMA SHEIKH- 1st Muslim lady teacherپہلی مسلم معلمہ محترمہ فاطمہ شیخ کی یوم پیدائش کے موقعہ کوئز حل کریں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں۔ 1 / 10 Category: day specialء1848 میں ساوتری بائی پھولے نے لڑکیوں کا پہلا مدرسہ کہاں کھولا؟ بنگلور پونہ بمبئی دہلی 2 / 10 Category: day specialعلی برادران کی والدہ کا کیا نام تھا؟(علی برادران-مولانہ محمد علی،مولانہ شوکت علی) بی بی حاجہ زلیخہ بیگم عابدی بانو بیگم سریہ بانو بیگم 3 / 10 Category: day specialپہلی مسلم معلمہ جنھوں نے ساوتری بائی پھولے کے ساتھ مل کر لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کوشش کی؟ محمدی خانم ذلیخہ بیگم فاطمہ شیخ ساوتری بائی پھولے 4 / 10 Category: day specialبھارت کا قومی پرچم کس خاتون نے ڈیزائین کیا؟ بیگم حضرت محل فاطمہ شیخ حاجرہ بیگم سرّیہ بدرالدین طیّب جی 5 / 10 Category: day specialمولانہ آزاد کی زوجہ جنھوں نے مولانہ آزادکے ساتھ جنگ آزادی میں بھرپور حصہ لیا؟ مسرور جہاں عابدی بیگم ریحانہ بیگم زلیخہ بیگم 6 / 10 Category: day specialبیگم حضرت محل کا اصل نام کیا تھا؟ عابدی خانم نعیمہ بیغم محمدی خانم اصغری بیغم 7 / 10 Category: day specialکس ریاست نے فاطہ شیخ کے بارے میں اردو نصابی کتاب میں شمولیت کی؟ دہلی اتر پردیش کرناٹک مہاراشٹر 8 / 10 Category: day specialدہلی کی واحد خاتون مسلمان حکمران کون تھیں؟ تاج جہاں بیگم لطفانسا بیگم رضیہ سلطان بیگم حضرت محل 9 / 10 Category: day specialفاطمہ شیخ کے بھائی کا کیا نام تھا؟ ارشد شیخ اسلم شیخ الیاس شیخ عثمان شیخ 10 / 10 Category: day specialفاطمہ شیخ (پہلی مسلم معلمہ) کی یوم پیدائش کب منائی جاتی ہے؟ ء10 جنوری ء05 جنوری ء01 جنوری ء09 جنوری NameEmail Your score is Restart quiz By Wordpress Quiz plugin %d