Urdu test 03 class 5 scholarship exam Spread the loveUrdu test 03 class 5 scholarship exam 25 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 URDU SCHOLARSHIP TEST (03)عملی قواعدعلامت اوقاف،جملوں کے حصے 1 / 10جنس کو ذہن میں رکھ کر گروہ سے غیر متعلق لفظ پہچانیے ـ ہاتھی بکری ٹیبل پین 2 / 10ذیل کے متبادلات میں اسم کی جنس مذکر نہیں ہے – اسے پہچانیے ـ استاد شاعر نوکر گوالن 3 / 10ذیل کے متبادلات میں اسم کی جنس مونث نہیں ہے وہ لفظ پہچانیےـ بکری مرغی لڑکی بیل 4 / 10کل ہم نے چڑیا گھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھی ـ (مناسب لفظ کا انتخاب ) شیر بندر مور لومڑی 5 / 10ذیل کے متبادل میں مذکر جنس والا متبادل پہچانیے ـ انیسہ رئیسہ ذکریٰ ذاکر 6 / 10ذیل کے متبادلات میں سے مونث جنس والا متبادل پہچانیے ـ بادشاہ شہزادہ اداکارہ اداکار 7 / 10 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تقریر کرتی ہے ـ زاہدہ زاہد شاکر ماجد 8 / 10۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائیکل چلاتی ہے ـ کریم رحیم شیلا عظیم 9 / 10جنس کو ذہن میں رکھ کر گروہ سے غیر متعلق لفظ پہچانیے ـ پنکھا ہوا شکیلہ عید 10 / 10درج ذیل میں غلط جملہ پہچان کر صحیح متبادل کا انتخاب کروـ سلطان اسکول گیاـ شمع جلدی بجھ گیا ـ ثمینہ ابھی آئی ـ کتاب الماری میں رکھی ـ Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By WordPress Quiz pluginshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...
اردو اسکالر شپ قواعد
جماعت پنجم
اردو اسکالر شپ قواعد
جماعت پنجم
بہت بہترین کارکردگی کی ہے آپ نے
thanks