Urdu SWADHYAY 2023،Student What’s App-Based Digital Home Assessment plan

Spread the love

Urdu SWADHYAY 2023،Student What’s App-Based Digital Home Assessment plan

سوادھیائے لنک -student WhatsApp based digital home assessment yojana.

حکومت مہاراشٹر اور ریاستی کونسل برائے تعلیمی تحقیق و تربیت کے ذریعے سوادھیائے یوجنا کی شروعات 3 نومبر 2020 کو کی گئی تھی۔

آ 17 جولائی2021 سے سوادھائے پروگرام کی شروعات کی جا رہی ہے۔

جس طرح برج کورس سابقہ جماعت کے آموزشی ماحصل پر مبنی ہے اسی طرح سوادھیائے پروگرام بھی شروعاتی 4 ہفتوں تک پڑھنے کی بنیادی صلاحیتوں اور اعداد کا علم اور پچھلی جماعت کے اہم آموشی ما حصل پر مبنی سوالات ہوں گے۔

اس بار سوادھیائے کے موبائل نمبر اور لنک ہر علاقے (وبھاگ) کے لئے مختلف ہونگیں ۔آپ اپنے علاقے کے لیے دیا گیا لنک یا نمبر استعمال کرکے سوادھیائے حل کر سکتے ہیں ۔

 WhatsApp Swadhya District-Wise Report Urdu Medium 

آپ کے ضلع کے لیے مختص شدہ نمبر یا لنک ذیل میں دیئے گئے ہیں ۔


پونہ وبھاگ

شامل اضلاع

پونے ، سانگلی ، ستارا، سولاپور، کولہا پور

اور سوادھیائے لنک ہئے۔

https://wa.me/918595524519?text-hello


کوکن وبھاگ

شامل اضلاع

ممبئی ،ممبئی شہر، پال گھر ، تھانہ، رائے گڑھ ،رتناگری ،سندھودورگ

اور سوادھیائے لنک ہے

https://wa.me/918595524518?text-hello


اضافی معلومات

 Download May Worksheet

Download June Worksheet

Download July Worksheet

August Home Work In Urdu

Bridge Course For Class 2 To 8th In Urdu July 2021 QUIZ

Teacher Mega Recruitment Maharashtra 2021


ناسک وبھاگ

شامل اضلاع

ناسک، احمد نگر، دھلے ،جلگاؤں ،نندوربر

اور سوادھیائے لنک ہے

https://wa.me/918595524517?text-hello


امراوتی وبھاگ

شامل اضلاع

امراوتی ، اکولا، بلڈھانہ، واشم، یوت مال

اور سوادھیائے لنک ہے

https://wa.me/918595524518?text-hello


ناگپور وبھاگ

شامل اضلاع

ناگپور، بھنڈارا، چندر پور، گڈچیرولی، گوندیا، وردہہ

اور سوادھیائے لنک ہے

https://wa.me/918595524418?text-hello


اورنگ آباد وبھاگ

شامل اضلاع

اورنگ آباد، بیڈ ، جالنا ، ہنگولی، لاتور ،ناندیڈ ، پربھنی ، عثمان آباد

اور سوادھیائے لنک ہے

https://wa.me/918595524419?text-hello


مندرجہ بالا لنک پر کلک کیجیےاور آپ وہاٹس اپ میں چلے جائینگے جہاں آپ کو ہر سنیچر کو نیئ ٹیسٹ حل کرنے کے لئے مل جائیگی۔

سوادھیائے میں کس طرح شامل ہونگے جاننے کے یہاں کلک کیجیے۔


مزید پڑھیں

the month of Muharram 2021 QUIZ

15 august quiz

world ocean day 2021 with Urdu quiz

Maharashtra day and labor day quiz 2021

aalami yom-e-sihat ;7 April you have to know

World Consumer Rights Day; with the quiz

31 thoughts on “Urdu SWADHYAY 2023،Student What’s App-Based Digital Home Assessment plan”

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf