teachers day wishes Whatsapp status video 03 in urdu download now

Spread the love

teachers day wishes Whatsapp status video 03 in urdu download now

یوم اساتذہ کی واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیو اردو میں ابھی ڈاؤن لوڈ کریں۔

dem (for mother)

teachers day wishes Whatsapp status video 03 in urdu download now

بھارت میں یوم اساتذۃ 5 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ آزد ہندوستان کے دوسرے صدر جمہوریہ محترم ڈاکٹر رادھا کرشنن کی یوم پیدائش کے موقعہ پر منایا جاتا ہے۔

ہماری طالب علمی کے زمانے میں کوئی ایسا استاد ہوتا ہے جن کی رہبری کی وجہ سے ہماری زندگی میں بہت کچھ بدلاؤ آتے ہیں۔

تو آئیے اس موقع پر اپنے استاد کو 15 سیکنڈ کے اس ویڈیو کے ذریعے اپنے آئیڈیل استاد /استانی کو مبارکباد پیش کریں اور آپ کی زندگی میں انکی کتنی اہمیت ہے، انھیں بتائیں۔

ذیل میں یوم اساتذہ کے موقع پر مبارکبای کی وہاٹس اپ ویڈیو اسٹیٹس دی گئی ہیں جنھیں آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔

تمام ویڈیو مرد اور خواتین کی آواز میں مخلتف ویڈیو دستیاب کیے گئے ہیں۔

Teachers’ Day is celebrated on 5th September in India. It is celebrated on the birth anniversary of Hon’ble Dr. Radhakrishnan, the second President of independent India.

During our student days, there is a teacher whose guidance greatly changes our life.

So let’s take this opportunity to congratulate and wish your idol teacher through this 15-second video and tell them how important they are in your life.

wish 03 download list

teachers day male voicedownload
teachers day female voicedownload
teachers day male voice status videodownload
teachers day female voice status videodownload
teachers day wishes Whatsapp status video 03 in Urdu download now

teachers day wishes Whatsapp status video

quiz teachers day with a certificate

115

complete your quiz within 10 minutes


Created on

teachers day- ISLAMIC QUIZ

1 / 10

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کب ہوئی؟

2 / 10

بی بی حلیہمہ سعدیہہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی  کون تھیں؟

3 / 10

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے والد کا کیا نام ہے؟

4 / 10

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کونسے اسلامی مہینے میں ہوئی؟

5 / 10

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی عمر کیا تھی جب وہ اس دنیا سے پردہ کر چکے؟

6 / 10

ابو قاسم کن کی کنیت ہے؟

7 / 10

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی امیّ کا نام کیا ہے؟

8 / 10

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے دادا کا کیا نام ہے؟

9 / 10

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر قرآن کب نزول ہوا؟

10 / 10

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کہاں پیدا ہوئے؟

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf